ایرانی پارلیمنٹ میں کشمیریوں کے حق میں قرار داد منظور

اسلام آباد(ویب ڈیسک )مقبوضہ کشمیر کے حق میں ایران کی پارلیمنٹ میں قرار داد منظور کر لی گئی ۔ ایران کی پارلیمنٹ میں منظور کی گئی قرار داد میں کہا گیا ہے کہ تمام مسلم ممالک مظلوم کشمیریوں کے حق میں آواز اٹھائیں۔ ایران کی پارلیمنٹ

عالمی برادری کشمیریوں کے حقوق کے تحفظ کےلئے کردار ادا کرے،چینی سفیر

اسلام آباد(ویب ڈیسک )چین کے سفیر یو جینگ نے کہا ہے کہ کشمیریوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے عالمی برادری کو کردار ادا کرنا چاہیے۔ پاکستان میں چین کے سفیر یو جینگ نے آج اسلام آباد میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے ملاقات کی جس میں کشمیر

سری لنکن کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے شیڈول کااعلان

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک ) سری لنکن کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے میچز کے تار یخوں کااعلان کردیا گیاہے ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ اور سری لنکا کرکٹ نے آ ئندہ سیریز کے اس شیڈول کا اعلان کیاہے، ٹیسٹ میچز کو دسمبر تک ٹال دیا گیا ہے۔ سری لنکا نے

ٹل بلاک خیبر پختونخواہ سے تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت

پشاور(ویب ڈیسک )خیبر پختونخوا کے علاقے کوہاٹ ڈویژن میں ٹل بلاک سے تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت کر لیا گیا۔ بتایا جاتا ہے کہ تیل و گیس کا ذخیرہ پاکستان آئل فیلڈ نے دریافت کیا جس سے یومیہ ایک کروڑ 82 لاکھ مکعب فٹ گیس نکلے گی۔ پاکستان

چیف الیکشن کمشنر کی صدر مملکت کے مقرر کردہ ارکان سے حلف لینے سے معذرت

اسلام آباد(ویب ڈیسک)چیف الیکشن کمشنر سردار محمد رضا نے صدر مملکت کی جانب سے مقرر کیے گئے دو نئے اراکین الیکشن کمیشن سے حلف لینے سے معذرت کر لی۔ یاد رہے بلوچستان سے منیر احمد کاکڑ اور سندھ سے خالد محمود صدیقی کو الیکشن کمیشن کا ممبر مقر

وزیراعظم کا جرمن چانسلر سے رابطہ، دنیا بھارت کو قتل عام سے روکے، عمران خان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے عالمی رہنماوں سے مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے رابطے جاری آج جرمن چانسلر ا نجیلا مرکل ے رابطہ کرکے انھیں مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں سے آگاہ کیا ۔ وزیراعظم عمران خان نے جرمن چانسلرسے

شہباز شریف کا نیب میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ

لاہور ( ویب ڈیسک) اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے نیب میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی اسمبلی میںاپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی طرف سے نیب کے جاری کردہ سوالنامے کا تفصیلی جواب جمع کرا دیا گیا ہے۔ عطا تارڑ نے کہا معالج نے شہباز شریف کو

داعش کے سربراہ البغدادی نے اپنا جانشین مقرر کر دیا

اسلام آباد( نیٹ نیوز)عالمی دہشت گرد تنظیم داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی نے عراق کے سابق آمر صدر صدام حسین کے فوجی افسر کو اپنا جانشین مقرر کر دیا۔ اس حوالے سے برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ داعش کے سربراہ ابو بکرالبغدادی نے اپنا