کورونا ،مزید 43 اموات ،مجموعی تعداد 11 ہزار 247 ہو گئی

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام ) پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 43 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں ، جس کے بعد مجموعی اموات کی تعداد 11 ہزار 247 ہوگئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک ہزار 927 نئے

بھارتی کھلاڑی گھروں کو روانہ، محمد سراج قبرستان پہنچ گئے

حیدر آباد: بھارتی ٹیم کا حصہ بننے والے نوجوان مسلمان بالرمحمد سراج دورہ آسٹریلیا میں بھارت کے سب سے کامیاب بولر ثابت ہوئے اور انھوں نے تین ٹیسٹ میچز میں 14 وکٹیں حاصل کیں۔ دورہ آسٹریلیا کے دوران بھارت کے اس نوجوان بالر کو نسلی تعصب کے

انگریزی نہ سمجھنے والوں کے سامنے انگریزی بولنا انکی توہین ہے،عمران خان

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انگریزی سے ناآشنا لوگوں کے سامنے انگریزی بولنا ان کی توہین ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئےاسلام آباد کےایک ریسٹورنٹمیں انگریزی نہ بولنے کے واقعہ کے بعد اس پر

فنڈنگ اسرائیل سے ہویا انڈیاسے! پارٹی تحلیل نہیں کی جا سکتی، اعتزازاحسن

اسلام آباد (ویب ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئیر رہنما اعتزاز احسن نے کہا کہ ممنوعہ فنڈنگ پر کوئی پارٹی تحلیل نہیں کی جا سکتی چاہے اسرائیلی یا انڈین نے پیسے ڈال دیے ہوں ۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے

بجلی ایک روپے 95 پیسے مہنگی کرنیکا فیصلہ، ذمہ دار پچھلی حکومت،وزیرتوانائی

اسلام آباد: حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کا فیصلہ کرکے ذمہ داری پچھلی حکومت پر ڈال دی، عمر ایوب کہتے ہیں سابقہ حکومت نے بارودی سرنگیں لگا رکھی ہیں. وفاقی وزیر توانائی وزیر عمر ایوب نےاسلام آباد میں پریس کانفرنس میں کہا سابقہ

جسٹس ریٹائرڈ شیخ عظمت سعید براڈشیٹ انکوائری کمیٹی کے سربراہ مقرر

اسلام آباد : حکومت نے اپنے اعلان پر عمل شروع کردیا ہے اوروزیر اعظم عمران خان نے جسٹس ریٹائرڈ شیخ عظمت سعید کو براڈشیٹ انکوائری کمیٹی کا سربراہ مقرر کر دیا۔ ٹوئٹرپر بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ براڈ شیٹ

فارن فنڈنگ کیس، سماعت عوامی سطح پر نہیں ہو سکتی، الیکشن کمیشن

اسلام آباد:فارن فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کی طرف سے وضاحتی بیان سامنے آیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس کا بغیر کسی خوف اور دباؤ کے میرٹ پر فیصلہ کیا جائے گا۔ ترجمان الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ

چین نے سابق امریکی وزیرخارجہ پومپیو اور 28عہدیداروں پر پابندیاں لگا دیں

بیجنگ: سابق امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو اور ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ کے 28 اہم عہدیداروں پر چین نے پابندیاں عائد کردی ہیں۔ اس حوالے سے چین کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے دور صدارت میں اہم عہدوں پر فائز

جوبائیڈن نے مسلم ممالک پرعائد سفری پابندیاں ختم کردیں

واشنگٹن :امریکی صدر جوبائیڈن نے صدارت سنبھالتے ہی کچھ مسلم اور افریقی ممالک پر سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی عائد کردہ سفری پابندیاں ختم کردیں، 17 حکمناموں پر دستخط کئے۔ جو بائیڈن حلف برداری کی تقریب کے بعد آرلنگٹن میں پریڈ کا معائنہ کیا اور

پاکستان میں کورونا سے مزید 54 افراد انتقال کر گئے

اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 54 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 11 ہزار 157 ہوگئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 ہزار 363 نئے کیسز رپورٹ ہوئے،