سعودی آئل ریفائنری پر حملے کاذمہ دار ایران ہے، امریکی وزیر خارجہ، ٹرمپ کی مدد کی پیشکش

اسلام آباد (ویب ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے سعودی عرب کی آئل ریفائنری آرامکو پر ڈرون حملوں کا ذمہ دار ایران کو قرار دیدیا۔ مائیک پومپیو نے سوشل میڈیا پر اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ سعودی عرب پر 100 کے قریب ڈرون حملوں میں ایران

معیشت بحران سے نکل کر استحکام پر پہنچ چکی ہے،مشیر خزانہ

اسلام آباد(زمینی حقائق) وفاقی حکومت کی معاشی ٹیم کے کپتان مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے کہا ہےمعیشت بحران سے نکل کر استحکام پر پہنچ چکی ہے، روپے کی قدر اب مستحکم ہے اور اسٹاک مارکیٹ بھی اب بہتر ہے. اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں وزیراعظم

اسلام آباد ،تیز رفتار کار درخت سے ٹکرا گئی. 4 نوجوان جاں بحق

اسلام آباد(زمینی حقائق) اسلام آباد ایکسپریس وے پرتیز رفتار کار درخت سے ٹکرا گئی.جس کے نتیجہ میں 4افراد جاں بحق ہوگئے۔ اسلام آباد ایکسپریس وے پر حادثہ کا شکار ہونے والی گاڑی زیرو پوائنٹ کی جانب جا رہی تھی کہ تیز رفتاری کے باعث درخت سے

امریکی انکار کے بعد طالبان وفد روس پہنچ گیا

ماسکو (ویب ڈیسک) طالبان نے امریکا کے مذاکرات سے انکار کے بعد روس سے رابطہ کرلیا ہے اور طالبان کے وفد نے روس پہنچ کر روسی صدر کے نمائندے سے ملاقات کی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے افغان طالبان کیساتھ مذاکرات ختم کیے جانے کے اعلان

بھارت اور بھارتی فضائیہ 27 فروری 2019 کبھی نہیں بھولیں گے، میجر جنرل آصف غفور

راولپنڈی (زمینی حقائق)ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے ایک بار پھر بھارت کو خفت یاد دلاتے ہوئے کہا ہے کہ انڈیا 27 فروری کبھی نہیں بھولے گا۔ پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے اپنے ذاتی ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ٹوئٹ کی جس

نوجوان سکون سے سوئیں پاک فضائیہ جاگ رہی ہے، اسکواڈرن لیڈر حسن صدیقی

اسلام آباد(زمینی حقائق)بھارتی طیارے گرانے والے ہیروز پہلی بار قوم کے سامنے پیش ہوئے، ونگ کمانڈر نعمان علی نے کہا دشمن کو اپنی کمزوری اور ہماری طاقت کا اندازہ نہیں تھا۔ پاکستان ایئرفورس کی جانب سے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس سے

سعودی عدالت کا کمپنی کی گاڑیاں نیلام کرکے ملازمین کو تنخواہیں دینے کا حکم

ریاض(زمینی حقائق) سعودی عرب کی عدالت نے کمپنی کی گاڑیاں نیلام کر کے ملازمین کو تنخواہیں ادا کرنے کا حکم دے دیا- سعودی عرب کے علاقہ الباحہ میں مقامی تعمیراتی کمپنی کے ملازمین نے دو سال سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف مقامی عدالت سے

ریاض، ویسٹرن یونین سپر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کاچوکے چھکوں سےافتتاح

ریاض(شاہ جہاں شیرازی)ریاض کرکٹ لیگ کے زیر اہتمام سعودی عرب میں کرکٹ سیزن 2019/20 کاچوکے چھکوں سےافتتاح ہوگیا , ویسٹرن یونین سپر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں سعودی عرب بھر سے 60 کے قریب مختلف کرکٹ ٹیموں کی شرکت کر رہی ہیں.

عالمی رہنما کشمیریوں کی آواز سنیں، ملالہ یوسفزئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) نوبیل امن انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسف زئی نے مقبوضہ کشمیرکی موجودہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں ملالہ نے کہا کہ میری کشمیر میں رہنے اور کام کرنے والے صحافیوں، انسانی حقوق