اسلام آباد سے 17 سال بعد پہلی پرواز سوات پہنچ گئی
مینگورہ( زمینی حقائق ڈاٹ کام)
قومی ائیرلائن پی آئی اے کی پہلی پرواز 17 سال بعد اسلام آباد سے سوات کے سیدو شریف ائیرپورٹ پہنچ گئی، وزیراعلیٰ کے پی محمود خان، وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور اور وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید سمیت دیگر!-->!-->!-->…