صدرمملکت نے یوم آزادی پر قیدیوں کی سزاوٴں میں 90 روز کی کمی کی منظوری دیدی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے یوم آزادی پر قیدیوں کی سزاوٴں میں 90 روز کی کمی کی منظوری دیدی۔
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے یوم آزادی پر قیدیوں کی سزاوٴں میں 90 روز کی چھوٹ دے دی۔ اعلامیے کے مطابق صدرِ مملکت نے سزاوٴں…