پاکستان نے اسٹریلیا کو ہرا کر سہ فریقی سیر یز جیت لی
					فوٹو : اے ایف پی
ہرارے(ویب ڈیسک)  سہ ملکی ٹی 20 سیریز کے فائنل میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 6 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی۔
زمبابوے کے شہر ہرارے میں کھیلے گئے سہ ملکی ٹی 20 سیریز کے فائنل میں آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے…				
						