بھارتی اقدامات سے علاقائی امن و استحکام کو خطرہ لاحق ہے،صدرزرداری کی چینی سفیر سے گفتگو
فائل:فوٹو
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بھارتی اقدامات سے علاقائی امن و استحکام کو خطرہ لاحق ہے۔
ایوان صدر میں صدر مملکت آصف علی زرداری سے پاکستان میں چین کے سفیر چیانگ زئے ڈونگ نے ملاقات کی جس میں دو طرفہ اہمیت کے…