پاکستان اور مراکش کی افواج کی مشترکہ فوجی مشق – 2025ء کی افتتاحی تقریب
فائل:فوٹو
پاکستان اور مراکش کی افواج کی مشترکہ فوجی مشق - 2025ء کی افتتاحی تقریب اسپیشل آپریشنز اسکول، چراٹ میں انعقاد پذیر ہوئی۔ مشقیں میں پاک فوج کا سپیشل سروسز گروپ اور مراکش آرمی کی سپیشل فورسز حصہ لے رہی ہیں۔
آئی ایس پی آر کے مطابق…