دورانِ عدت نکاح کیس ، بشریٰ بی بی کی جانب سے سزا معطلی کی درخواست دائر

فائل:فوٹو اسلام آباد: دورانِ عدت نکاح کیس میں بشریٰ بی بی کی جانب سے سزا معطلی کی درخواست دائر کردی گئی ہے۔ دائر درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ سزا معطل کرکے ضمانت پر رہائی دی جائے۔ بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

پنجاب حکومت کا ہتک عزت قانون لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج

فائل:فوٹو لاہور: پنجاب حکومت کے ہتک عزت قانون کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔درخواست میں موٴقف اختیار کیا گیا ہے کہ ہتک عزت قانون آئین اور قانون کے منافی ہے۔ عدالت ہتک عزت کے قانون کو کالعدم قرار دے ۔ ایڈووکیٹ ندیم سرور کے ذریعے…

زرتاج گل سنی اتحاد کونسل کی قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر نامزد

فائل:فوٹو اسلام آباد : زرتاج گل کو سنی اتحاد کونسل کی قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر نامزد کر دیا گیا۔ بانی پاکستان تحریک انصاف نے زرتاج گل کی بطور پارلیمانی لیڈر تقرری کی منظوری دے دی۔ پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر کیلئے…

پاکستان میں ذو الحجہ کا چاند نظر آگیا، عید الاضحی 17 جون بروز پیر ہوگی

فوٹو فائل کراچی: رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبد الخبیر نے ملک میں ماہ ذو الحجہ 1445 کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا۔ جس کے تحت یکم ذو الحجہ 8 جون جبکہ عید الاضحیٰ 17 اپریل بروز پیر ہوگی۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین…

قائم مقام گورنر ملک احمد خان نے ہتک عزت بل پر دستخط کر دیئے

فائل:فوٹو لاہور: گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کے رخصت پر جانے کے بعد قائم مقام گورنر ملک احمد خان نے ہتک عزت بل پر دستخط کر دیئے۔گورنر ہاوٴس نے ہتک عزت بل پر قائمقام گورنر پنجاب ملک احمد خان کی جانب سے دستخط کیے جانے کی تصدیق کر دی ہے۔…

آئی سی سی ٹی ٹو20 ورلڈ کپ، افغانستان کی نیوزی لینڈ کو 84 رنز سے اپ سیٹ شکست

فائل:فوٹو گیانا: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024ء کے میچ میں افغانستان نے نیوزی لینڈ کو 84 رنز سے شکست دے دی ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے زیر اہتمام امریکا اور ویسٹ انڈیز کی میزبانی میں ہونے والے ٹی ٹوئٹنی ورلڈ کپ کے 14 ویں…

۔ 190ملین پاوٴنڈ ریفرنس ،بانی پی ٹی آئی کے وکلا ء نے نئے جج کی تعیناتی پر اعتراض عائد کردیا

فائل:فوٹو راولپنڈی:بانی پاکستان تحریک انصاف اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاوٴنڈ ریفرنس کی سماعت 11 جون تک ملتوی کردی گئی۔بانی پی ٹی آئی کے وکلا نے نئے جج کی تعیناتی پر اعتراض اٹھا دیا۔ اڈیالہ جیل میں احتساب عدالت کے جج…

سپریم کورٹ میں ججز کی خالی نشستوں پر تقرری کے لئے تین ناموں کی منظوری

فائل:فوٹو اسلام آباد: جوڈیشل کمیشن اجلاس میں چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ ملک شہزاد احمد، چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ عقیل عباسی کو سپریم کورٹ کا جج تعینات کرنے کی سفارش کردی گئی.اجلاس میں لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد بلال کو بھی سپریم کورٹ کا جج…

وزیراعظم کی چینی ہم منصب سے ملاقات ، دو طرفہ تعلقات ، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو

فائل:فوٹو بیجنگ: وزیراعظم شہباز شریف نے چینی ہم منصب لی چیانگ سے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔ دونوں رہنماوٴں نے دو طرفہ تعلقات ، باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی اور عالمی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔ گریٹ ہال آف دی پیپل میں چین کے وزیراعظم لی…

ججز سمیت کوئی قانون سے بالاتر نہیں، ادارے اپنی حدود میں کام کریں،جسٹس محسن اختر کیانی

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے شاعر احمد فرہاد کی بازیابی کی پٹیشن نمٹا دی، جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیئے کہ ججز سمیت کوئی قانون سے بالاتر نہیں، ادارے اپنی حدود میں کام کریں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر…