عدالت کا بانی پی ٹی آئی کے خلاف درج مقدمات کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرنے کا عندیہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے بانی تحریک انصاف ور دیگر کے خلاف تھانہ سنگجانی اور آئی 9 میں درج مقدمات کی سماعت 8 جولائی کے بعد روزانہ کی بنیاد پر کرنے کا عندیہ دے دیا۔
انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج…