جرم ثابت ہونے سے پہلے ہتھکڑیاں لگانا غیر شرعی ہے
اسلام آباد(زمینی حقائق )اسلامی نظریاتی کونسل نے نیب کی طرف سے ملزمان کو ہتھکڑیاں پہنانا غیر شرعی قرار دے دیا ۔
اسلام آباد میں اسلامی نظریاتی کونسل کے اجلاس کے بعد کونسل کے چیئرمین قبلہ ایاز نے نیوز کانفرنس میں بتایا کہ نیب ، پولیس اور!-->!-->!-->…