سمندری طوفان، ہلال احمر نے 200 گھرانوں کو امدادی سامان فراہم کیا،سردار شاہد احمد لغاری
وقار فانی
ٹھٹھہ: ہلال احمر پاکستان کے چیئر مین سردار شاہد احمد لغاری کی ہدایت پر سمندری طوفان بپرجوائے کے پیش نظر لوگوں کی حفاظت کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے گیے تھے.
متاثرہ علاقوں میں ہنگامی طبی امداد کا خاطر خواہ انتظام کیا گیا تھا.…