پرویز الٰہی ضمانت منظوری پر رہائی سے پہلے منی لانڈرنگ مقدمہ میں گرفتار
فائل:فوٹو
لاہور: اینٹی کرپشن عدالت نے پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کی ضمانت منظور کر لی۔
اینٹی کرپشن عدالت کے جج علی رضا اعوان نے پرویز الہٰی کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست پر…