تعلیم کی جامع سکیم کے بغیر معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا، انوار الحق کاکڑ
فائل:فوٹو
کوہاٹ: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کاکہناہے کہ پڑھے لکھے نوجوان ملک کا مستقبل ہیں، آپ زندگی میں جس چیز کا ارادہ کرتے ہیں وہ حاصل کر لیتے ہیں، جو وقت گزر چکا وہ واپس نہیں آتا، تعلیم کی جامع سکیم کے بغیر معاشرہ ترقی نہیں کر…