نو مئی 12 مقدمات، بانی پی ٹی آئی کے خلاف پولیس کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا خارج
فائل:فوٹو
راولپنڈی : انسداد دہشت گردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کے خلاف نو مئی کے 12 مقدمات میں پولیس کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا خارج کردی۔
اڈیالہ جیل میں انسداد دہشت گردی عدالت میں سماعت جج ملک اعجاز آصف نے کی، بانی پی ٹی آئی کی جانب سے…