جسٹس یحییٰ آفریدی کی بطور نئے چیف جسٹس تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد: جسٹس یحییٰ آفریدی نئے چیف جسٹس آف پاکستان تعینات ،صدرمملکت کی منطوری کے بعد وزارت قانون نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی تعیناتی 26اکتوبر 2024ء سے تین سال کے لئے کی گئی ہے ۔ خصوصی پارلیمانی…

کون بنے گا چیف جسٹس پاکستان؟ رجسٹرار سپریم کورٹ نے تین نام بھیج دیئے

فائل:فوٹو اسلام آباد:کون بنے گا چیف جسٹس پاکستان؟ رجسٹرار سپریم کورٹ نے تین نام بھیج دیئے۔ذرائع کاکہناہے کہ تین سینئر ججز کے نام وزارت قانون کو بجھوائے گئے، جسٹس منصور علی شاہ ،جسٹس منیب اختر اور جسٹس یحییٰ آفریدی کے نام بھجوائے گئے. جسٹس…

آئینی ترامیم کے تمام پراسس کو غیرقانونی سمجھتے ہیں،بیرسٹر گوہر

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کاکہنا ہے کہ آئینی ترامیم کے تمام پراسس کو غیرقانونی سمجھتے ہیں اس لئے سیاسی کمیٹی نے پارلیمانی کمیٹی کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے۔ جو ہوا یہ سب غیر قانونی ہے، اسمبلی کے فلور…

۔ 26 ویں آئینی ترمیم پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کیلئے موٴثر ثابت ہوگی،وزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم سے عوام کو جلد عدالتوں سے انصاف ملے گا، ترمیم پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کیلئے موٴثر ثابت ہوگی۔ وفاقی کابینہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا…

طالبہ سے زیادتی کی غیرمصدقہ خبر پھیلانے والی خاتون کراچی سے گرفتار

فائل:فوٹو کراچی :لاہور کے نجی کالج میں فرسٹ ائیر کی طالبہ سے زیادتی کی غیرمصدقہ خبر کا معاملہ، پولیس نے انتشار پھیلانے والی خاتون کو کراچی سے حراست میں لے لیا۔ ملزمہ کے خلاف تھانہ گلبرگ میں پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ پولیس کا…

برکس سربراہی اجلاس کا تاتارستان میں آج سے آغاز،عالمی رہنماء شریک ہوں گے

فائل:فوٹو ماسکو : 16 واں برکس سربراہی اجلاس روس کے نیم خود مختارعلاقے تاتارستان میں آج سے شروع ہورہا ہے جس میں رکن ممالک کے علاوہ 32 ممالک کے وفود شرکت کریں گے۔ قازن شہر میں منعقدہ اجلاس کا عنوان عالمی سطح پر مساوی ترقی اور سکیورٹی…

توشہ خانہ کیس ، ایف آئی اے نے بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت کی مخالفت کردی

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایف آئی اے نے توشہ خانہ کیس میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت کی مخالفت کردی۔ ہائی کورٹ میں بشری بی بی کی توشہ خانہ کیس میں ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ ایف آئی اے پراسیکیوٹر نے بشریٰ بی بی…

۔ 26 ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج، کالعدم قرار دینے کی استدعا

فائل:فوٹو اسلام آباد: 26 ویں آئینی ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا، جس میں درخواست گزار نے آئینی ترمیم کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی ہے۔ محمد انس نامی درخواست گزار نے وکیل عدنان خان کی وساطت سے سپریم کورٹ میں 26 آئینی ترمیم کو…

پاکستان تحریک انصاف نے خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس سے الگ رہنے کا اعلان کردیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: 26 ویں آئینی ترمیم منظور ہونے کے بعد چیف جسٹس پاکستان کی تعیناتی کیلئے خصوصی پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، اس حوالے سے کمیٹی کا اجلاس آج شام 4 بجے طلب کیا گیا ہے۔ خصوصی پارلیمانی کمیٹی کیلئے…

چیف جسٹس کے تقررکےلئے پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل مکمل،پہلا اجلاس آج ہوگا

فوٹو : فائل اسلام آباد: چیف جسٹس کے تقررکےلئے پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل مکمل،پہلا اجلاس آج ہوگا ،قومی اسمبلی سے 8 اورسینیٹ سے 4 نام موصول، کمیٹی کا پہلا ان کیمرہ اجلاس آج ہوگا۔ چھبیسویں ترمیم میں چیف جسٹس کے تقررکے متعین طریقہ پرعمل…