الیکشن کمیشن کی جانب سے سینیٹ کی 48 نشستوں پر پولنگ کا شیڈول جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن کی جانب سے سینیٹ کی 48 نشستوں پر پولنگ کا شیڈول جاری کردیا گیا۔ سینیٹ کی 48 نشستوں پر پولنگ 2 اپریل 2024ء کو ہوگی، اس سلسلے میں ریٹرننگ آفیسرز آج پبلک نوٹس جاری کریں گے، جس کے بعد کاغذات نامزدگی 15 تا 16…

پشاور ہائیکورٹ، سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کیلئے درخواستیں خارج

فائل:فوٹو پشاور:پشاور ہائیکورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کیلئے درخواستیں خارج کردیں ۔ پشاورہائی کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے کیس میں دلائل مکمل ہونے پر محفوظ کیاگیا فیصلہ سنادیا ۔ پشاور ہائیکورٹ کے لارجر بنچ نے سنی…

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی ایک روزہ دورے پر دبئی روانہ

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی ایک روزہ دورے پر دبئی روانہ ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی دبئی میں آئی سی سی کے اجلاس میں شرکت کریں گے، محسن نقوی اجلاس کی سائیڈ لائن پر دیگر بورڈز کے…

دو سابق وزرائے اعظم کو سزائیں سنانے والے احتساب عدالت کے جج محمد بشیر ریٹائرڈ ہوگئے

فائل:فوٹو اسلام آباد:دو سابق وزرائے اعظم کو سزائیں سنانے والے احتساب عدالت کے جج محمد بشیر ریٹائرڈ ہوگئے ۔جج محمد بشیر بارہ سال تک بطور احتساب عدالت کے جج کے طور پر خدمات سرانجام دیتے رہے۔ دو سابق وزرائے اعظم کو سزائیں سنانے والے احتساب…

پاکستان کے آئی ایم ایف سے مزید قرضے لینے کیلئے مزاکرات، اقتصادی جائزہ جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان کے آئی ایم ایف سے مزید قرضے لینے کیلئے مزاکرات، اقتصادی جائزہ جاری، دونوں کے درمیان دوسرے اور آخری اقتصادی جائزے کیلئے باقاعدہ مذاکرات کاآغاز ہوگیاہے ۔ وزارت خزانہ میں ہونے والے تعارفی اجلاس میں وزیر خزانہ…

سینیٹ کی 6 نشستوں پر ضمنی انتخابات ،پولنگ کا عمل مکمل، ووٹوں کی گنتی جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد: سینیٹ کی 6 نشستوں پر ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل مکمل ہوگیا اور اب ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ اسلام آباد کی ایک ، سندھ کی 2 اور بلوچستان کی 3 نشستوں پر انتخاب ہورہا ہے۔ قومی اسمبلی میں مجموعی طور 301 ارکان اسمبلی…

پاکستان اورچین مشترکہ ترقی، خوشحالی کی جانب گامزن ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

فوٹو:شہنوا اسلام آباد ( شہنوا) وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اورچین مشترکہ ترقی، خوشحالی کی جانب گامزن ہیں، وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا پاکستان اور چین مشترکہ اقدار کو لے کر چلیں گے۔ چینی صدر شی جن پھنگ نے وزیر اعظم…

پاکستان ڈیف ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا عالمی چمپئن بن گیا، سری لنکا کو شکست

فوٹو: سوشل میڈیا شارجہ :پاکستان ڈیف ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا عالمی چمپئن بن گیا، سری لنکا کو شکست دے دی ،فائنل میچ میں پاکستان نے یکطرفہ مقابلے کے بعد کامیابی حاصل کی۔ شارجہ یو اے ای میں جاری ورلڈ کپ 2024 کے فائنل میں سری لنکا کو باآسانی شکست دے…

بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقاتوں کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پرفیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو اسلام آباد:بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقاتوں کے عدالتی احکامات کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پرفیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔عدالت نے دوران سماعت کہا کہ روزانہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کے لیے بہت سی درخواستیں آتی ہیں، جیل حکام اگر ٹھیک…

وزیراعظم کا اسلام آباد کے مختلف یوٹیلیٹی سٹورز کا دورہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیراعظم شہبازشریف نے اسلام آباد کے مختلف یوٹیلیٹی سٹورز کا دورہ کیا ہے۔وزیراعظم نے انتظامیہ کو ہدایت کی کہ رمضان پیکیج کے حصول کیلئے آئے مستحقین کو کسی قسم کی مشکل کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے…