اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کے فوکل پرسن وکیل انتظار پنجوتھا کی بازیابی کی درخواست نمٹا دی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کے فوکل پرسن وکیل انتظار پنجوتھا کی بازیابی کی درخواست نمٹا دی۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیئے انتظار پنجوتھا سے متعلق ٹی وی پر دیکھا۔ بہت برا لگا۔ عدالت نے پولیس کو بیان…