برونائی میں اسلامی قوانین نافذ کردیئے گئے
مالے(نیٹ نیوز) برونائی میں اسلامی قوانین کے نفاذ کا اعلان ، ہم جنس پرستی پر سنگساری اور چوری پر ہاتھ کاٹنے کی سزائیں فوری طور پر نافذ کردی گئیں۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق برونائی کے بادشاہ نے ریاست میں اسلامی قوانین کے نفاذ!-->!-->!-->…