پاک افغان سرحد پردہشتگردوں کا حملہ، 3 جوان شہید
فائل فوٹو
راولپنڈی(ویب ڈیسک) شمالی وزیرستان میں پاک افغان سرحد پر باڑ لگاتے ہوئے فوجی جوانوں پر دہشتگردوں نے حملہ کردیا تین جوان شہید ہوگئے جب کہ پاک فوج کی جوابی کارروائی میں کئی دہشتگرد مارے گئے۔
آئی ایس پی آرکے مطابق!-->!-->!-->!-->!-->…