جمہوریت کے نام پر آج اکٹھے ہونے والوں کی وجہ سے ملک آگے نہیں بڑھا، وزیرعظم
فوٹو: فائل
اسلام آباد(ویبڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے اپوزیشن جماعتوں کو دیئے گئے افطار ڈنر کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
اسلام آباد میں شوکت خانم اسپتال کی فنڈ ریزنگ تقریب سے!-->!-->!-->!-->!-->…