نان فائلر اور فائلر میں فرق ختم کررہے ہیں، مشیرخزانہ
اسلام آباد(ویب ڈیسک)مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے کہا ہے معاشی اہداف کے حصول کے لیے کچھ لوگوں کو ناراض کرنا ہوا تو تیار ہیں۔
اسلام آباد میں پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا کہ معیشت مشکل دور سے گزررہی ہے، حکومت!-->!-->!-->…