شہباز شریف کا نیب میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ
لاہور ( ویب ڈیسک) اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے نیب میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔
قومی اسمبلی میںاپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی طرف سے نیب کے جاری کردہ سوالنامے کا تفصیلی جواب جمع کرا دیا گیا ہے۔
عطا تارڑ نے کہا معالج نے شہباز شریف کو!-->!-->!-->!-->!-->…