مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات ناقابل قبول ہیں،امریکی صدارتی امید وار

واشنگٹن (ویب ڈیسک) ڈیموکریٹ پارٹی کی طرف سے صدارتی امیدوار برنی سینڈرز نے کہا ہے کہ کشمیر میں کریک ڈاون کے نام پر حقوق چھینے جا رہے ہیں۔ انھوں نے کہا ہمیں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تشویش اور بھارتی اقدامات ناقابل قبول ہیں۔ امریکی

مقبوضہ کشمیرمیں آرایس ایس کے غنڈے دہشت گردی کر رہے ہیں،وزیراعظم عمران

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے مغربی دنیا کو آر ایس ایس کے انتہا پسند نظریات کو سجھنا ہوگا، خدشہ ہے بھارت کشمیر سے توجہ ہٹانے کے لیے کچھ بھی کرسکتا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے اسلامک سوسائٹی آف نارتھ امریکہ کے کنونشن

فواد چوہدری نےایک روپے لیٹر منرل واٹر متعارف کرادیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے قمری کلینڈر کے بعد ایک اور کارنامہ کر دکھایا،ایک روپے سستا منرل واٹر متعارف کرادیا۔ انھوں نے کہا کہ ایک روپے فی لیٹر والا منرل واٹر ابتدائی طور پر سرکاری دفاتر میں فراہم

مقبوضہ کشمیرسےکرفیوختم،مواصلاتی پابندیاں فوری ہٹائی جائیں،اوآئی سی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کا بھارت کی جانب سے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حثیت ختم کرنے پر تحفظات کا اظہار ،مطالبہ کیا گیا کہ کرفیو اور مواصلاتی پابندیاں فوری ہٹائی جائیں۔ او آئی سی کے اعلامیے کے مطابق مقبوضہ

انسداد دہشت گردی آپریشنز نے پاک فوج کو جنگ کیلئے سخت جان کردیا،آرمی چیف

راولپنڈی(زمینی حقائق )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ انسداد دہشتگردی آپریشنز نے پاک فوج کو جنگ کیلئے سخت جان کردیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور ہیڈکوارٹرز لاہور اور پنجاب رینجرز کے

کرتاپور نومبر میں کھل جائے گا’نورالحق قادری وفاقی وزیر مذہبی امور

لاہور(ویب ڈیسک)کرتار پور راہداری پر پاکستان اور بھارت کے درمیان تیکنیکی نو عیت کےمذاکرات کا چوتھا دور زیرو پوائنٹ پر منعقد ہوا۔ اس حوالے سے وزارت خارجہ کے ذرائع کے مطابق زیرو پوائنٹ ڈیرہ بابانانک کے مقام پر ٹیکنکل مذاکرات میں

کرتار پور،مزاکرات میں ہی پاکستانی وفد نےکشمیر آور منا لیا، قومی ترانہ گونج اٹھا

لاہور(ویب ڈیسک)کرتارپور راہداری پر بھارت کے ساتھ جاری تکنیکی مذاکرات کے دوران ہی پاکستانی وفد نے کشمیر آور منالیاعین مزاکرات کے بیچ قومی ترانہ گونجنے لگا۔ میڈیا رپورٹس میں سفارتی ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ پاکستانی وفد ٹھیک 12

مسئلہ کشمیر پر امریکی خارجہ کمیٹی کااجلاس بڑی پیش رفت ہے،وزیرخارجہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک)مسئلہ کشمیر پر غور کے لیےچئیرمین بریڈ شرمین نے امریکی کانگریس کی خارجہ امور کی ذیلی کمیٹی برائے ایشیا کا اجلاس طلب کرلیا۔ ایوان نمائندگان کی ایشیا ذیلی کمیٹی کے ڈیموکریٹ چئیرمین بریڈشرمین نے خود کمیٹی کا اجلاس بلایا

کوہستان،پل ٹوٹنے سے مسافروین نالے میں جا گری،26 افراد جاں بحق

داسو،کوہستان(زمینی حقائق )ہزارہ ڈویژن کے ضلع کوہستان کی تحصیل کندیا میں پل ٹوٹنے کے باعث گاڑی نالے میں گر گئی جس کے نتیجے میں 26 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ٹریفک حادثہ تحصیل کندیا کے علاقہ بگڑو میں پیش آیا جہاں پل ٹوٹنے سے ڈاٹسن گاڑی