عابد علی کی بیٹی نےوالد کی موت کی افواہوں کی تردید کر دی

کراچی(ویب ڈیسک)نامور پاکستانی اداکار عابد علی کی بیٹی راحمہ علی نے اپنے والد کی موت کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے والد زندہ ہیں ان کی موت سے متعلق جھوٹی افواہیں پھیلائی جارہی ہیں جب تک وہ زندہ ہیں انہیں زندہ رہنے دیاجائے۔ لیجنڈ

کوئٹہ،سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، خاتون سمیت 6 دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ(ویب ڈیسک)کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس کے قریب سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں خود کش حملہ آور خاتون سمیت 6 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ اس حوالے سے ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر مشرقی بائی پاس کے قریب ایک کمپاؤنڈ

ہیرو بننا ہے یا زیرو

محبوب الرحمان تنولی مودی کے ایوارڈ دہندگان آج ہمارے مہمان بن رہے ہیں خدا کرے یہ امریکہ کا کوہی پیغام لے کر نہ آہے ہوں، یامقبوضہ کشمیر میں کر فیو لگا کر خود پھنس جانے والی مودی سرکار کے ساتھ بے مقصد مزاکرات مذکرات کی نیو پٹاری نہ کھولنے

پی سی بی نے ڈومیسٹک سیزن کیلئے کپتان و کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(سپورٹس)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک سیزن 20-2019 کیلئے کپتانوں کا اعلان کر دیا ہے۔ سرفراز احمد، بابر اعظم، شان مسعود، محمد رضوان، حارث سہیل اور عماد وسیم کو چھ ٹیموں کی قیادت سونپی گہی ہے۔ پی سی بی کی جانب سے نئے اسٹرکچر

مسئلہ کشمیر پرمشاورت،سعودیہ اورامارات کے وزرائے خارجہ کل پاکستان آرہے ہیں۔

اسلام آباد(ویب ڈیسک)مسئلہ کشمیر پر پاکستان کی سفارتی سرگرمیاں تیز ہو گیں او آئی سی اعلامیہ کے بعد سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ ایک ساتھ کل پاکستان آرہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کی قوم سے خطاب میں کہ یہ

کابینہ، بھارت کے لیے فضائی حدود بندش ،208 ارب روپے معافی کاجائزہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی کابینہ کے اجلاس میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا، بھارت کے لیے فضائی حدود بند کرنے کی تجویز بھی زیر غور آئی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 7 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔

اداکار عابد علی کی حالت انتہائی تشویشناک، بیٹی کی دعاؤں کی اپیل

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان کے نامور اداکار عابد علی شدید علیل ہیں اور ڈاکٹرز نے ان کی حالت تشویشناک اور لا علاج کر دیا ہے۔ راہمہ علی انسٹاگرام اسٹوری اسکرین شاٹ گزشتہ دو ماہ سے عابد علی اسپتال میں زیر علاج ہیں اور ان کی صاحبزادی

طالبان سے امن معاہدے پر اصولی اتفاق ہو گیا ہے،زلمے خلیل زاد

کابل (ویب ڈیسک)افغانستان کے لیےامریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ طالبان سے افغانستان میں امن کیلئے معاہدے پراصولی اتفاق ہوگیا ہے تاہم صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی منظوری تک یہ معاہدہ حتمی نہیں ہے۔ کابل میں افغان صدر اشرف غنی سے

پاکستان آنے والے سکھوں کو ملٹی پل ویزے دیں گے۔وزیراعظم

لاہور(ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے دنیا بھر سے آئے ہوئے سکھوں کو خوش آمدید کہتا ہوں، کوشش کریں گے سکھوں کو ایئر پورٹ پر ویزے کی سہولت ملے، پاکستان آنے والے سکھوں کو ملٹی پل ویزے دیں گے۔ وہ لاہور میں سکھ کنونشن سے خطاب کر رہے

پاکستان نے بھارتی دہشت گردکلبھوشن کو قونصلررسائی دے دی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان نےبھارتی دہشت گردکلبھوشن کوقونصلررسائی دے دی، بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر گورو اہلووالیہ نے ان سے ملاقات کی۔ عالمی عدالت انصاف نے پاکستان میں سزائےموت کے منتظر بھارتی جاسوس تک قونصلر رسائی دینے کا کہاتھااور