عمران خان وطن واپسی کےلئے روانہ، ایئر پورٹ پراستقبال کی تیاریاں

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) امریکہ کے کامیاب دورے کے بعدوزیر اعظم عمران خان نیویارک سے وطن واپسی کے لیے روانہ ہوگئے، تحریک انصاف کا اسلام آباد ایئرپورٹ پر عمران خان کابھرپور استقبال کا اعلان کر دیا۔ میڈ یا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران

فیس بک پر لائیک کے آپشن میں تبدیلی کا فیصلہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک)فیس بک پر صارفین اب کسی بھی پوسٹ کو لائیک تو کرسکیں گے لیکن لائیکس کی تعداد معلوم نہیں کر سکیں گے،فیس بک انتظامیہ نے ویب سائٹ میں تبدیلی کا فیصلہ کرلیا فیس بک ہو یاکوئی اور سوشل میڈیا ہر صارف چاہتا ہے کہ اس کی

عمران کے خطاب پر مقبوضہ کشمیر میں لوگ کرفیو توڑ کر سڑکوں پر نکل آئے

اسلام آباد(زمینی حقائق )اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں وزیر اعظم عمران خان کے خطاب پر مقبوضہ کشمیر میں رکاوٹوں کے باوجو د اپنے انداز میں جشن منایا ، کہیں کہیںنعرہ بازی کرتے نوجوان سڑکوں پر بھی نکلے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق 27ستمبرکو

افغانستان ، صدارتی انتخابات مکمل، نتائج کااعلان 17اکتوبر

اسلام آباد(ویب ڈیسک)افغانستان میں صدارتی انتخابات میں ووٹنگ کا عمل مکمل ہو گیا ابتدائی نتائج کا اعلان 17 اکتوبر کو متوقع ہے۔ افغانستان میں ووٹنگ صبح 7 بجے شروع ہوئی جو سہ پہر 3 بجے تک ختم ہونی تھی تاہم افغان الیکشن کمیشن نے ووٹنگ

اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے باوجودجموں و کشمیر پر حملہ کرکےقبضہ کیا گیا، مہاتیر محمد

نیو یارک (نیٹ نیوز) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے بھی مسئلہ کشمیر پر کھل کر بات کی اور جموں وکشمیر کو ایک الگ ملک قرار دیا ہے. جنرل اسمبلی سے خطاب میں مہاتیر محمد نے بھارت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے

امریکی صدر ٹرمپ نے ایران کے معاملے پر پاکستان کی مدد مانگی ہے، عمران خان

نیویارک(نیٹ نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےاگر مقبوضہ کشمیر کے حالات مزید بگڑے تو نہ یہ میرے اور نہ ہی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قابو میں آئیں گے۔ امریکی نیوز چینل سی این این کو انٹرویو دیتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ دنیا مقبوضہ کشمیر

اللہ تعالی عمران خان سے کوئی بڑا کام لینا چاہتا ہے،شاہد آفریدی

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے عمران خان نے اسلام ، پاکستان اور کشمیر کا مقدمہ بڑے جرات مندانہ طریقے سے دنیا کے سامنے پیش کیا۔ لاہورمیں کپڑے والے ایک برانڈ کی آوٹ لٹ پر افتتاح کے موقع پر گفتگو

مسئلہ کشمیر، عمران خان نے کسی ایک ملک کا بھی دورہ نہیں کیا، احسن اقبال

لاہور(ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہےاگر حکومت کشمیر کے مسئلہ پر قومی اتفاق رائے سے قدم اٹھاتی ہے تو اپوزیشن دو قدم آگے ہوگی۔ مسئلہ کشمیر کے حل کے لیےعمران خان نے کسی ایک ملک کا دورہ نہیں کیا۔ لاہور میں

وزیر اعظم عمران کے طیارہ میں خرابی، روانگی کے بعد نیویارک دوبارہ لینڈنگ

نیو یارک (ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کا طیارہ تکنیکی خرابی کا شکار ہوگیا جس کے باعث طیارے کی دوبارہ نیویارک میں ایمرجنسی لینڈنگ کرنی پڑی، وزیر اعظم آج رات نیویارک میں ہی قیام کریں گے۔ وزیر اعظم عمران خان نیویارک میں اقوام متحدہ کی

وزیراعظم عمران خان کی نیوزی لینڈ کی ہم منصب سے ملاقات

نیو یارک(ویب ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن سے ملاقات میں انھیں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے آگاہ کیا۔ وزیراعظم عمران خان جوکہ اِن دنوں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے امریکا میں