سری لنکانے پاکستان کو 36 رنز سے ہرا کر میچ اور ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی
لاہور(ویب ڈیسک) دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو 36 رنزسے ہرا کر سیریز بھی جیت لی.
سری لنکا نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی اور مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 182 رنز بنائے۔
مہمان ٹیم کی جانب!-->!-->!-->!-->!-->…