ظلم ہماری پارٹی کے ساتھ ہوا ہم نے معاف کیا،آپ بھی آگے بڑھیں،وزیراعلیٰ کے پی

فوٹو: فائل پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے لوڈشیڈنگ میں کمی نہ کی گئی تو ایسا اقدام اٹھاؤں گا کہ پھر شکوہ نہ کریں۔ان کا کہنا ہے کہ اگر صوبے کو حق نہ دیا تو ایسا اقدام اٹھائیں گے کہ کل ہمیں کوئی غدار نہ کہے۔…

پنجاب اسمبلی میں عدالتی حکم پر ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے 27 ارکان اسمبلی معطل

فوٹو: فائل لاہور : پنجاب اسمبلی میں عدالتی حکم پر ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے 27 ارکان اسمبلی معطل سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پنجاب اسمبلی میں حکومتی اتحاد ان مخصوص نشستوں سے محروم ہوگیا۔ پنجاب اسمبلی کے اسپیکرنے عدالتی فیصلے پر خواتین اور…

فلسطین کواقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کی قرارداد جنرل اسمبلی میں منظور

فوٹو: فائل نیویارک: فلسطین کواقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کی قرارداد جنرل اسمبلی میں منظور کرلی گئی، اکثریت ممالک نے فلسطین کے حق میں ووٹ دیا۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کو مکمل رکنیت دینے کی قرارداد دو تہائی اکثریت سے منظور…

آئرلینڈ نے ورلڈ کپ کے خواب دیکھتی پاکستان ٹیم کو شکست کا مزہ چکھا دیا

فوٹو: فائل ڈبلن: آئرلینڈ نے ورلڈ کپ کے خواب دیکھتی پاکستان ٹیم کو شکست کا مزہ چکھا دیا،3 میچز پر مشتمل سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں آئرلینڈ نے پاکستان کو ا 5 وکٹوں سے ہرادیا۔ میزبان آئرلینڈ نے پاکستان کی طرف سے دیا گیا 183 رنز کا ہدف…

ایف بی آرکو نان فائلرز پر اضافی ودہولڈنگ ٹیکس کے ساتھ قانونی کارروائی کا گرین سگنل مل گیا

فائل:فوٹو  اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو ملک میں نان فائلرز پر اضافی ودہولڈنگ ٹیکس کے ساتھ قانونی کارروائی کا گرین سگنل مل گیا۔ حکومت نے ایف بی آر کو نان فائلرز کے خلاف پلان بی پر عملدرآمد کے لیے گرین سگنل دے دیا، جس…

معافی وہ مانگیں جن پر ظلم ہو رہا ہے؟ یہ آپ کا کام نہیں سیاست سے دور رہیں، عارف علوی

فوٹو: فائل راولپنڈی: پاکستان کےسابق صدرڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ معافی وہ مانگیں جن پر ظلم ہو رہا ہے؟ یہ آپ کا کام نہیں سیاست سے دور رہیں، عارف علوی نے کہا جن کو مینڈیٹ ملا اسکا احترام کریں۔ آپ کو 80 فیصد قوم کے نمائندہ سے بات کرنا پڑے…

نیب ترامیم فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں کی سماعت کے لیے لارجر بینچ تشکیل

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیب ترامیم فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں کی سماعت کے لیے 5 رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ 14 مئی کو نیب ترامیم فیصلے…

پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر کی لی گئی پہلی تصویر موصول

فائل:فوٹو اسلام آباد: چاند پر بھیجے گئے پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر کی لی گئی پہلی تصویر موصول ہو گئی۔ آئی کیو قمر نے چاند کی تصاویر بنانے کا کام شروع کردیا اور اس سے لی گئی پہلی تصویر باضابطہ طور پر پاکستانی سفیر کے حوالے کردی گئی۔ آئی…

وزیراعظم ازاد کشمیر انوار الحق کا سرکاری گاڑیوں کے حوالے سے بڑا فیصلہ

فوٹو: فائل اسلام آباد: وزیراعظم ازاد کشمیر انوار الحق کا سرکاری گاڑیوں کے حوالے سے بڑا فیصلہ۔ازاد کشمیر کی کوئی سرکاری گاڑی ازاد پتن اور کوہالہ پل سے پار نہیں جائے گی۔وزیر مشیر اور سیکرٹریز سرکاری گاڑیوں پر راولپنڈی اسلام اباد نہیں جائیں…

پستہ قد تاجکستانی گلوکار عبدو روزک کو دلہنیامل گئی

فائل:فوٹو دوشنبے:بھارتی ریئلیٹی شو بگ باس سے شہرت حاصل کرنے والے پستہ قد تاجکستانی گلوکار عبدو روزک نے اپنی شادی کی تاریخ کا اعلان کردیا۔عبدو روزک کاکہناہے کہ میں لفظوں میں بیان نہیں کر سکتا کہ میں کتنا زیادہ خوش ہوں۔ 20 سالہ سوشل میڈیا…