سعودی عرب میں پاکستانیوں کا کر کٹ گالہ

الریاض (ابرار تنولی) پاک یونائیٹڈ کرکٹ گالہ تفریحی تقریب میں تبدیل ، ریاض میں موجود پاکستانیوں نے بھرپور شرکت۔  تفصیلات کے مطابق ریاض کے کنٹری کلب کرکٹ گراونڈ میں ایک شاندار کرکٹ ٹورنامنٹ کا اہتمام کیا گیا جس میں پاکستان سے تعلق رکھنے والے…

نیشنل پریس کلب کے انتخابات آج ہوں گے، جعلی ووٹرز کے چرچے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) نیشنل پریس کلب کے انتخابات آج ہو ں گے، تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔ پولنگ ڈے سے ایک دن قبل انتخابی مہم ختم کرنے کے بعد تمام پینلز نے کل کی حکمت عملی طے کی جب کہ آزاد پینل نے موسیقی اور گرینڈ ڈنر کااہتمام کیا تھا آج پولنگ…

مری میں 3روزہ ،،سنو گالا فیسٹول،، شروع ہو گیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک )مری میں سیاحوں کی تفریحی کیلئے تین روزہ سنوگالہ فیسٹول کاافتتاح کردیاگیاھے مال روڈ پر سیاحوں کے بھنگڑے تین روزہ سنوگالہ فیسٹول میں سیاحوں کی تفریحی کیلئے رنگارنگ پروگرام رکھے گئے ہیں جبکہ رات گئے تک اسلام آباد مری…

جے آئی ٹی کی زرداری گروپ کی37 جائیدادیں منجمد کرنے کی سفارش

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) نے جعلی بینک اکاوٴنٹس اور منی لانڈرنگ کیس میں زرداری گروپ کی 37 جائیدادیں منجمد کرنے کی سفارش کر دی۔ اس حوالے سے میڈیا رپورٹس کے مطابق جعلی بینک اکاوٴنٹس کے ذریعے منی لانڈرنگ کے معاملے…

جنوبی افریقہ کی جیت صرف 41 رنز کے فا صلے پر

کیپ ٹاون(سپورٹس ڈیسک) جنوبی افریقہ میں پاکستان کو ایک اور شکست کے سامنا، میزبان کو آج دوسرا ٹیسٹ جیتنے کیلئے صرف 41رنز درکار ہیں۔ کیپ ٹاوٴن ٹیسٹ میں 254 رنز کا خسارہ ختم کرنا ہی پاکستان کا بڑا ’کارنامہ‘ بن گیا، قومی ٹیم دوسری اننگز میں 294…

مری،نتھیا گلی اور کاغان میں برفباری، سڑکیں بند

مری (ویب ڈیسک )مری میں برفباری کا سلسلہ جاری ، اب تک ایک فٹ برف پڑ چکی ہے ، شاہراہوں پر ٹریفک جام ، گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگی ہیں، نتھیاگلی میں دو فٹ برف پڑنے سے نظام زندگی مفلوج، کاغان میں اٹھارہ گھنٹوں سے برفباری جاری۔ مری میں شدید…

پاک چائنہ فوجی مشقیں وارئیر 6اختتام پذیر ہو گئیں

اسلام آباد( ویب ڈیسک) پاک چین مشترکہ فوجی مشقوں کا اختتام ہوگیا ہے، واریئر سکس میں دونوں ممالک کی اسپیشل فورسز کیدستوں نے حصہ لیا، مشقیں ایک ماہ تک جاری رہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک چین مشترکہ فوجی مشقیں کھاریاں کے قریب اختتام پذیر…

نیشنل پریس کلب الیکشن۔ انتخابی مہم عروج پر

اسلام آباد(زمینی حقائق )نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے8 جنوری کو ہونے والے الیکشن جیتنے کی دوڑ جاری ہےاورانتخابی مہم عروج پر ہے۔ اس بار الیکشن میں 6 گروپس مد مقابل ہیں اور دفاتر میں انتخابی دوروں کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر بھی مقابلے جاری…

وزیر اعظم کے دورہ ترکی کا مشترکہ اعلامیہ جاری

اسلام آباد (ویب ڈیسک )وزیراعظم عمران خان کے دورہ ترکی کے مشترکہ اعلامیہ کے مطابق ترک صدر طیب اردوان کی دعوت پر وزیراعظم نے ترکی کا 2 روزہ سرکاری دورہ کیا۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اعلیٰ سطح وفد بھی وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ تھا جہاں…