شہباز شریف کی آشیانہ کیس میں ضمانت سپریم کورٹ میں چیلنج
اسلام آباد(ویب ڈیسک )شہباز شریف کی آ شیانہ ہاوسنگ سکیم میں ضمانت کو نیب نے سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔
نیب کی طرف سے دائر اپیل میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ہائیکورٹ نے ضمانت کے اصولوں اور شہباز شریف کی جانب سے اختیارات کے ناجائز!-->!-->!-->…