ڈالر مہنگا بیچنے والی کمپنیوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم کا زیادہ قیمت پر ڈالر فروخت پر تشویش کااظہار، متعلقہ کمپنیوں کے خلاف سخت کارروائی کافیصلہ کیا گیا۔
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت کرنسی ریٹ سے متعلق اجلاس ہوا جس میں مارکیٹ ریٹ سے زائد قیمت پر ڈالر فروخت!-->!-->!-->…