امریکی قانون سازوں کا بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے صدر جو بائیڈن کو خط سفارتی آداب کی خلاف ورزی…

فائل:فوٹو ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ امریکی قانون سازوں کا بانی تحریک انصاف عمران خان کی رہائی کے لیے صدر جو بائیڈن کو خط سفارتی آداب کی خلاف ورزی ہے۔ دفترخارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ ایسے خطوط پاک امریکا…

واٹس ایپ کی جانب سے”چیٹ میموری“ فیچر متعارف کرانے کی تیاری

فائل:فوٹو نیویارک: واٹس ایپ ایک نئے فیچر کو متعارف کرانے کی تیاری میں ہے جو مصنوعی ذہانت سے منسلک ہوگی، میٹا اے آئی کیلئے اس فیچر کا نام چیٹ میموری ہے۔ اس اقدام کا مقصد صارف کی چیٹ بوٹ کے ساتھ گفتگو کو مزید بہتر کرنا ہے، واٹس ایپ کی یہ…

علی امین گنڈا پور کا ایک بار پھر احتجاج کا اعلان

فائل:فوٹو پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے ایک بار پھر احتجاج کا اعلان کردیا۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کا کہنا تھا کہ احتجاج کی تاریخ کا اعلان جلد کروں گا، اس بار پورے…

این اے 48 ، راجہ خرم نواز کی الیکشن ٹریبونل کی تبدیلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے این اے 48 اسلام آباد سے لیگی امیدوار راجہ خرم نواز کی الیکشن ٹریبونل کی تبدیلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے تینوں حلقوں کے لئے الیکشن ٹریبونل کی تبدیلی کی درخواست…

عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل سے رہا، پشاور پہنچ گئیں

فائل:فوٹو راولپنڈی :بانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل سے رہا، پشاور پہنچ گئیں ۔بشری بی بی کو سفید رنگ کی لینڈ کروزر میں جیل سے روانہ کیا گیا۔ اس موقع پر جیل کے باہر سکیورٹی ہائی الرٹ کی گئی ۔ اسلام آباد میں اسپیشل…

لوگ ہمارے اعمال دیکھ رہے ہیں اور تاریخ کبھی معاف نہیں کرتی،جسٹس منصور علی شاہ کاخط

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ لوگ ہمارے اعمال دیکھ رہے ہیں اور تاریخ کبھی معاف نہیں کرتی۔ جسٹس منصور علی شاہ نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو خط لکھ دیا، خط پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کے…

اسلام آباد ہائی کورٹ کا عمران خان کے ساتھ وکلاء کی آن لائن میٹنگ کرانے کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد :بانی تحریک انصاف عمران خان سے جیل میں ملاقات نہ کرانے پر توہین عدالت کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کے ساتھ وکلا کی آن لائن میٹنگ کرانے اور تین بجے عدالت پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس…

امریکی ایوان نمائندگان کے 60 سے زائد اراکین کا بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا مطالبہ، امریکی صدر…

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکی ایوان نمائندگان کے 60 سے زائد اراکین نے بانی تحریک انصاف عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کرنے کیلئے امریکی صدر جوبائیڈن کو خط لکھ دیا۔ ایوان نمائندگان کے اراکین نے اپنے خط میں کہا کہ سابق وزیراعظم سمیت پاکستانی…

سٹاک ایکسچینج ایک بار پھر تاریخ رقم ،100انڈیکس 88 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج ایک بار پھر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، ہنڈرڈ انڈیکس 88 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کا آغاز مثبت زون میں ہوا، ٹریڈنگ کے دوران 800 سے زائد پوائنٹس کے…

پاکستان نے انگلینڈ کو پنڈی ٹیسٹ میں 9 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز اپنے نام کر لی

فائل:فوٹو راولپنڈی: پاکستان نے راولپنڈی ٹیسٹ میں انگلینڈ کو 9 وکٹ سے ہرا کر 3 میچز کی سیریز 1-2 سے جیت لی۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے، دونوں ٹیموں نے ملتان میں…