توشہ خانہ ٹو کیس،بانی پی ٹی آئی ، بشریٰ بی بی کے خلاف فرد جرم کی کارروائی پھر موٴخر
فائل:فوٹو
اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس میں فرد جرم کی کارروائی ایک بار پھر موٴخر ہو گئی۔
سپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند کی رخصت کے باعث بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…