بھاگ کر جان بچائی،تمیم اقبال،اللہ نے بچا لیا، مشفق الرحیم

کرائسٹ چرچ(زمینی حقائق ) نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں فائرنگ کے واقعے میں بنگلا دیش کی کرکٹ ٹیم بال بال بچ گئی۔ کپتان تمیم اقبال کا کہنا بھاگ کر جان بچائی، تمام کرکٹرز خیریت سے ہیں۔ فائرنگ کے وقت بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیم نماز جمعہ

نیوزی لینڈمساجد پر دہشگردحملےکےپیچھےاسلام فوبیا کار فرما ہے، عمران خان

اسلام آباد(زمینی حقائق ) وزیراعظم عمران خان نے نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دو مساجد پر دہشت گرد حملوں کو تکلیف دہ قرار دیتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیراعظم نے اپنے ٹوئٹر بیان میں کہا کہ کرائسٹ چرچ میں مسجد پر حملہ ہمارے

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کادورہ ختم،نیوزی لینڈ سےواپس بلالیاگیا

کرائسٹ چرچ (نیٹ نیوز) نیوزی لینڈ کی مساجد پر دہشتگرد حملوں کے بعد بنگلادیش کر کٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ ختم کر کے کھلاڑیوں کو واپس بلا لیا گیا ہے۔ کرائسٹ چرچ کی مسجد میں فائرنگ کے واقعے کے بعد نیوزی لینڈ اور

پاکستان کی نیوزی لینڈ کی مساجد پر دہشتگرد حملوں کی مذمت

اسلام آباد(زمینی حقائق )پاکستان نے نیوزی لینڈ میں مساجد پر حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے افسوسناک واقعہ قرار دیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کرائسٹ چرچ کی مسجد پر حملے کی

نیوزی لینڈ،مساجدپرحملہ،49افراد شہید،بنگلہ دیشی کھلاڑی محفوظ رہے

کرائسٹ چرچ( نیٹ نیوز)  نیوزی لینڈ کی 2 مساجد میں فائرنگ، 49 افراد جاں بحق،ان حملوں میں بنگلادیشی کھلاڑی بال بال بچ گئے نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی دو مساجد میں فائرنگ کے نتیجے میں درجنوں افراد کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں جب

زخم مندمل نہیں ہوتے

شہریار خان     نوائے وقت اخبار میں چھ ماہ سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی، مستقل ملازمین کو قبل از وقت ریٹائر کرنے اور ڈیلی ویجز پر دوبارہ ملازمت دینے کے خلاف مظاہرہ جاری تھا۔ پرویز شوکت صاحب بولے کہ جن کے لیے ہم مظاہرہ کر رہے ہیں وہ یہاں

آن لائن ویزا کااجراء، پی ایس ایل5 پاکستان میں ہوگی، وزیراعظم

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے پاکستان میں آن لائن ویزا کا اجراء کر دیا ہے۔ آن لائن ویزا کے اجراء کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کاکہنا تھا کہ آج پاکستان امن کے راستے پر نکل پڑا ہے، ملک کو دوسروں کے لیے کھولنے

وزیراعظم کی تنخواہ وزراء اعلیٰ اور وزیروں سے بھی کم ہے

اسلام آباد (زمینی حقائق ) وزیراعظم عمران خان کتنی تنخواہ لیتے ہیں ،کیسے رہتے ہیں، سب سامنے آگیا ۔ عمران خان کا بطور وزیراعظم کوئی کیمپ آفس نہ ہی ذاتی رہائش گاہ پر سرکاری اخراجات ہیں ۔ وزیراعظم کی تنخواہ وفاقی وزراء سے بھی کم ہے