سمجھوتہ ایکسپریس کےتمام ملزمان بری، فیصلہ قابل مذمت ہے، پاکستان
نئی دلی(نیٹ نیوز) بھارت کی عدالت نے سمجھوتا ایکسپریس دھماکا کیس میں ملوث 4 ملزمان کو عدم ثبوت کی بناء پر بری کردیا۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت میں نیشنل انویسٹی گیشن کی عدالت نے مرکزی ملزم اسیم آنند سمیت دیگر ملزمان!-->!-->!-->…