بی پی ایل اور سری لنکا ٹی10 لیگ کیلئے پاکستان کے کئی بڑے ناموں کو این او سی جاری
فائل:فوٹو
لاہور:بنگلادیش پریمئیر لیگ (بی پی ایل) اور سری لنکا ٹی10 لیگ کیلئے پاکستان کے کئی بڑے ناموں کو این او سی جاری کردیا گیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بنگلادیش پریمئیر لیگ اور لنکن ٹی10 لیگ کیلئے متعدد…