فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل روکنے سے متعلق درخواست خارج، سابق چیف جسٹس پر جرمانہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل روکنے سے متعلق درخواست خارج کر دی۔سپریم کورٹ نے سابق چیف جسٹس پاکستان جواد ایس خواجہ پر 20 ہزار روپے جرمانہ بھی کر دیا۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں سپریم…

عادل بازئی کو ڈی سیٹ کرنے کاالیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل،رکنیت بحال

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ کے ریگولر بنچ نے عادل بازئی کو ڈی سیٹ کرنے کا 21 نومبر کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کر دیا اور سنی اتحاد کونسل کے رکن قومی اسمبلی کی رکنیت بحال کر دی۔ جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس…

شامی صدر بشار الاسد کو خاندان سمیت روس میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر پناہ مل گئی

فائل:فوٹو روس: غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق روس نے سابق شامی صدر بشار الاسد اور ان کے خاندان کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر پناہ دے دی ہے۔ روسی میڈیا نے بھی کریملن ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ سابق شامی صدر بشار الاسد اور ان کا…

بدعنوانی کسی بھی ملک کی معیشت اور سماجی ڈھانچے کے لیے ایک گھناوٴنا چیلنج ہے، وزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ بدعنوانی گھناوٴنا چیلنج، عوام کرپشن کے خاتمے میں حکومت کا ساتھ دیں۔ نوجوان نسل کرپشن کے خاتمے اور شفاف نظام کے قیام میں کلیدی کردار ادا کر سکتی ہے۔بدعنوانی کے خلاف عالمی کوششوں کو…

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج انسداد کرپشن کا عالمی دن منایا جارہا ہے

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج انسداد کرپشن کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ اقوام متحدہ نے اس عالمی دن کو منانے کا فیصلہ اکتوبر 2003ء میں کیا تھا، اِس دن کو عالمگیر سطح پر منانے کا مقصد دنیا کی توجہ رشوت اور کرپشن جیسی…

آئندہ بچہ عدالت میں پیش ہو تو اس کی بات سنیں، جسٹس منصور علی شاہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ بچے ناصرف ہمارا مستقبل ہیں، ہمارا حال بھی ہیں، آئندہ بچہ عدالت میں پیش ہو تو اس کی بات سنیں۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بچوں کے…

پولش نوجوان کی اپنی محبوبہ کوفضاؤں میں شادی کی پیشکش

فائل:فوٹو وارسا:پولینڈ میں ایک نوجوان نے اپنی محبوبہ کو شادی کی پیشکش کرنے کے لیے ہیلی کاپٹر سے اڑان بھر کر فضاء میں ’میری می‘ (MARRY ME) کے الفاظ اور دل کا نشان اسکیچ کر کے دل موہ لیا۔ فلائٹ ریڈار نے ہیلی کاپٹر کی پرواز سے فضاء میں لکھے…

سندھ میں کل 8 مقامات پر ایم ڈی کیٹ کے ٹیسٹ ہوں گے

فائل:فوٹو کراچی :سندھ میں کل 8 مقامات پر میڈیکل اور ڈینٹل کالجز کے داخلہ ٹیسٹ (ایم ڈی کیٹ) کے ٹیسٹ ہوں گے جس کے لیے امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ کی گئی ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ نے ایم ڈی کیٹ کے امتحانی مراکز کے اطراف دفعہ 144 نافذ…

ملک میں آج سے بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی

فائل:فوٹو اسلام آباد: دسمبر میں سردی نے خون جمانے کی تیاریاں کر لیں، آج سے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کردی گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق وسطی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں…

معروف نعت خواں جنید جمشید کی 8 ویں برسی آج منائی جارہی ہے

فائل:فوٹو لاہور: ماضی کے مقبول گلوکار اور معروف نعت خواں جنید جمشید کی 8 ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ جنید جمشید نے میوزک کے شعبے میں بے پناہ مقبولیت حاصل کی، دل دل پاکستان گانے نے انہیں شہرت کی بلندیوں پر پہنچایا، کیرئیر کے عروج پر انہوں…