عید کادوسرا دن بھرپور طریقے سے منانے کا پلان ترتیب،آج بھی خوب موج مستی ہوگی
فائل:فوٹو
لاہور: عید الفطر کے دوسرے دن کو بھی شہریوں نے بھرپور طریقے سے منانے کا پلان بنا لیا، کہیں سیر سپاٹے تو کہیں دعوتوں کے دوران ہلے گلے کا پروگرام ہے۔
کل کے میزبان آج کے مہمان بنیں گے، گھروں میں لذیذ پکوان بنیں گے، مزے مزے کی ڈشوں…