پاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں کا روڈ رن وے پر لینڈنگ کا کامیاب مظاہرہ
اسلام ادباد(ویب ڈیسک) پاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے روڈ رن وے پر لینڈنگ کا کامیاب مظاہرہ کیا۔
طیاروں نے موٹروے، ہائی وے پر مختلف مقامات پر لینڈنگ کا مظاہرہ کیا۔
ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق، مشق کا مقصد ہائی ٹیمپو فضائی آپریشنز کا!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…