سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی 46 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

فائل:فوٹو گڑھی خدا بخش: پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین اور سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی 46 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔ پیپلزپارٹی کے بانی چیئرمین اور سابق وزیراعظم شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی میں شرکت کیلئے ملک بھر سے جیالے…

آئی ایم ایف نے امریکی ٹیرف کوعالمی معیشت کیلئے بڑا خطرہ قرار دے دیا

فائل:فوٹو واشنگٹن: عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) نے امریکی ٹیرف کوعالمی معیشت کیلئے بڑا خطرہ قرار دے دیا۔ آئی ایم ایف کے سربراہ نے ٹرمپ ٹیرف پرموٴقف اختیار کرتے ہوئے کہاکہ سست شرح نمو کے وقت امریکی ٹیرف عالمی معیشت کیلئے خطرہ ہے، امریکا…

سٹاک ایکسچینج میں تیزی،ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 20 ہزار 572 پوائنٹس کی حد کو چھو گیا

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ نیا سنگ میل عبور کرتے ہوئے ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز کاروبار کے آغاز پر ہی سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، 1600 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ…

یونان میں تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی

فائل:فوٹو ایتھنز:یونان میں ایک اورخوفناک حادثہ پیش آیا ہے، تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوبنے سے 7 افراد ہلاک ہو گئے۔ یونانی کوسٹ گارڈ کے مطابق کشتی کے حادثے میں 23 افراد کو ریسکیو کر لیا گیا ہے۔ تارکین وطن کی کشتی یونانی جزیرے لیسبوس کے…

وزیراعظم کا بجلی کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے گھریلو صارفین کے لئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 7 روپے 41 پیسے جبکہ صنعتی صارفین کے لئے بجلی کی قیمت میں 7 روپے 59 پیسے فی یونٹ کمی کا اعلان کر دیا۔وزیراعظم نے کہا کہ گزشتہ دور میں بجلی کے زائد نرخ…

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات، لارجر بنچ کے فیصلے پر عمل نہ کرنے پر توہین عدالت کی درخواست دائر

فائل:فوٹو اسلام آباد:بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے ملاقاتوں کے لارجر بنچ کے فیصلے پر عملدرآمد نہ کرنے پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی۔ سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر اور پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز، سلمان…

پی ٹی آئی احتساب کمیٹی نے تیمور جھگڑا سے 13 الزامات پر جواب طلب کر لیا

فائل:فوٹو پشاور:پاکستان تحریک انصاف کی احتساب کمیٹی نے گزشتہ دور حکومت کی بھی چھان بین شروع کرتے ہوئے سابق وزیر خزانہ تیمور جھگڑا سے تیرہ الزامات پر جواب طلب کر لیاجبکہ سابق صوبائی وزیر تیمور جھگڑا نے 35 صفحات پر مشتمل جواب احتساب کمیٹی کو…

شہریار منور اور ماہین صدیقی کی محبت کیسے پروان چڑھی ؟

فائل:فوٹو کراچی:اداکار شہریار منور کا کہنا ہے کہ وہ پہلی ملاقات میں ہی سمجھ گئے تھے ماہین کی وہ لڑکی ہے جس کے ساتھ وہ اپنی پوری زندگی گزار سکتے ہیں۔ حال ہی میں شہریار منور احمد علی بٹ کے پوڈکاسٹ میں شریک ہوئے جہاں انہوں نے شوبز سمیت نجی…

ٹک ٹاکر مناہل ملک کی ایک اور نازیبا ویڈیو لیک، نئی ویڈیو نے طوفان برپا کردیا

فوٹو فائل لاکھوں فالوورز والی ٹک ٹاک سینسیشن مناہل ملک ایک بار پھر متنازعہ ویڈیو لیک کے طوفان میں گھر گئی ہیں۔ رمضان المبارک میں عمرہ ادا کرنے اور عید منانے کے بعد اب ان کی ایک اور نجی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے جس نے صارفین میں…

برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن نے پاکستانی ڈیزائنر کا جوڑا ایک بار پھر پہن لیا

فائل:فوٹو لندن:برطانوی شاہی خاندان کی بڑی بہو، پرنسس آف ویلز کیٹ مڈلٹن نے عید الفطر کے موقع پر مسلم کمیونٹی کا دورہ کیا، اس موقع پر وہ پاکستانی ڈیزائنر کی جانب سے تیار کردہ لباس میں نظر آئیں۔ پاکستان فیشن انڈسٹری کی نامور ڈیزائنر ایلان…