بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار منوج کمار 87 برس کی عمر میں چل بسے

فائل:فوٹو ممبئی: بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار منوج کمار طویل علالت کے بعد 87 برس کی عمر میں چل بسے۔ان کے انتقال کی خبر سامنے آنے کے فوراً بعد بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے سوشل میڈیا پر ان کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیاہے۔ بھارتی…

آئی ایم ایف کا مشن گورننس اور کرپشن کے تلخیصی جائزہ کیلئے پاکستان پہنچ گیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:عالمی مالیاتی فنڈ( آئی ایم ایف ) کا مشن گورننس اور کرپشن کے تلخیصی جائزے کے لیے پاکستان پہنچ گیا۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف کا وفد پیر سے پاکستانی حکام سے ملاقاتیں کرے گا، آئی ایم ایف وفد کے موجودہ دورے…

حکومت نے 3696 ارب روپے کی بچت کی، ریلیف عوام کو ملے گا، اویس لغاری

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ "بجلی کے شعبے میں بڑی اصلاحات کی ہیں، انہوں نے 3,696 ارب روپے کی بچت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اس کا ریلیف عوام کو ملے گا۔ 6 سال کے اندر گردشی قرضے کو ختم کر دیا جائے گا اور…

سانحہ 9 مئی سے متعلق مقدمات ، ملزمان کی ضمانتوں کے خلاف درخواستیں سماعت کے لیے مقرر

فائل:فوٹو اسلام آباد:سانحہ 9 مئی سے متعلق مقدمات میں ملزمان کی ضمانتوں کے خلاف درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کرلی گئیں۔ سپریم کورٹ نے سانحہ 9 کے ملزمان کی ضمانتیں منسوخ کرنے کے لیے دائر مقدمات سماعت کے لیے مقرر کردیے۔ اس سلسلے میں جی ایچ…

وزیر اعظم کا صدر زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ ، صحت دریافت کی

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے صدر آصف علی زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور ان کی صحت دریافت کی ۔ وزیراعظم نے صدر آصف علی زرداری کی صحت سے متعلق دریافت کیا وزیراعظم نے صدر زرداری کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔…

صدرزرداری کے خلاف کیخلاف نازیبا پوسٹ کرنے والا پولیس اہلکار گرفتار

فائل:فوٹو کراچی :صدرِ مملکت آصف علی زرداری کے خلاف نازیبا پوسٹ کرنے پر ایس آئی او ابراہیم حیدری کے خلاف پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔ کراچی میں پولیس نے اسٹیشن انویسٹی گیشن افسر ابرار شاہ کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا ہے اور سکھن…

میرا باپ بننے کی کوشش نہ کریں، مناہل ملک کا نازیبا ویڈیو لیک ہونے پرردعمل

فائل:فوٹو کراچی:پاکستانی ٹک ٹاکر مناہل ملک ایک بار پھر متنازع ویڈیو لیک کے طوفان میں گھر چکی ہیں۔ عمرہ ادا کرکے واپس آنے کے بعد ٹک ٹاکر کی ایک اور نازیبا ویڈیو وائرل ہوچکی ہے۔ حال ہی میں سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی مبینہ نجی ویڈیوز کے…

پاوری گرل ”نے احد رضا میر سے شادی کی خبروں پرخاموشی توڑ دی”

فائل:فوٹو کراچی :دانانیر مبین کی خاموشی ٹوٹ گئی، احد رضا میر سے شادی کی خبروں پر واضح اور دو ٹوک ردِعمل سامنے آ گیا۔ حالیہ دنوں میں اداکارہ دانانیر مبین اور احد رضا میر کا ڈرامہ میم سے محبت عوام کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے، جیسے ہی اس کے…

ٹیرف سے جن ممالک کو خدشات ہیں وہ امریکا میں فیکٹری لگائیں،صدرٹرمپ

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ٹیرف سے جن ممالک کو خدشات ہیں وہ امریکا میں فیکٹری لگائیں انہیں کوئی ٹیرف نہیں دینا پڑے گا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ کوئی ملک اچھی پیشکش کرے تو ٹیرف پر مذاکرات کیلئے تیار ہیں، ٹک…

قوم کو 15 روپے فی یونٹ بجلی دینے والا آج پابند سلاسل ہے،بیرسٹر سیف

فائل:فوٹو پشاور: مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ قوم کو 7 روپے کے ریلیف پر ٹرخانے والے یہ بتائیں کہ قیمتیں کیوں عوام کی دسترس سے باہر کیں؟قوم کو 15 روپے فی یونٹ بجلی دینے والا آج پابند سلاسل ہے۔ اپنے بیان میں…