بانی تحریک انصاف سے مذاکراتی کمیٹی کی ملاقات کا معاملہ عجیب کشمکش کا شکار ہوگیا
فائل:فوٹو
راولپنڈی:بانی تحریک انصاف عمران خان سے مذاکراتی کمیٹی کی ملاقات کے معاملے میں صورت حال عجیب ہو گئی۔ جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ جب تک کوئی ملاقات کے لیے جیل نہیں آتا، تو اجازت کس کو دیں؟۔
حکومت کے ساتھ مذاکرات کرنیو الی پاکستان…