Browsing Category

نیشنل

سکیورٹی پلان پر عمل میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں،محسن نقوی

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ملک دشمن عناصر کے مذموم عزائم خاک میں ملانے کے لئے متعلقہ ادارے قریبی رابطہ رکھیں، سکیورٹی پلان پر عمل میں کسی قسم کی غفلت کی گنجائش نہیں۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی…

کمونسٹ پارٹی آف چائنہ کے رہنماجیان چاوکی آرمی چیف جنرل عاصم منیرسے ملاقات

فوٹو: آئی ایس پی آر راولپنڈی: کمونسٹ پارٹی آف چائنہ کے رہنماجیان چاوکی آرمی چیف جنرل عاصم منیرسے ملاقات ہوئی ہے آج جنرل ہیڈ کوارٹرز میں ہونے والی ملاقات میں مختلف امور زیر بحث آئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں نے…

پنجاب بھر میں جلسے جلوسوں، ریلیوں اور دھرنوں پر پابندی عائد کردی گئی

فوٹو: فائل لاہور: پنجاب بھر میں جلسے جلوسوں، ریلیوں اور دھرنوں پر پابندی عائد کردی گئی ہے ، حکم نامہ کے مطابق یہ پابندی پنجاب بھر میں اگلے 7 روز کےلیے نافذ العمل رہے گی۔ اس حوالے سے محکمہ داخلہ پنجاب نے سکیورٹی خدشات کے پیش نظر جلسے ،…

عدت کیس،کوئی فریق اگر نا بھی آیا تو ریکارڈ دیکھ کر فیصلہ کر دوں گا، جج کے ریمارکس

فوٹو فائل اسلام آباد: عدت کیس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جج افضل مجوکا نے ریمارکس دیے کہ 27 جون سے پہلے سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ کرنا ہے، کوئی فریق اگر نا بھی آیا تو ریکارڈ دیکھ کر فیصلہ کر دوں گا، ابھی 25 جون کے لیے کیس رکھ رہا…

بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 5 روپے 72 پیسے فی یونٹ اضافہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کے معاملے پر نیپرا نے صارفین کے لئے فکسڈ چارجز عائد کر دیئے۔ بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 5 روپے 72 پیسے فی یونٹ اضافہ کیا گیا ہے، گھریلو بجلی صارفین پر ماہانہ 200 تا ہزار روپے فکس چارجز عائد…

حج سیزن کے دوران انتقال کرنے والے عازمین کی اکثریت کے پاس حج کرنے کا اجازت نامہ نہیں تھا،سعودی سفارت…

فائل:فوٹو اسلام آباد: سعودی سفارت خانے کی جانب سے جاری بیان میں وضاحت کی گئی ہے کہ رواں برس حج کے دوران انتقال کرنے والے عازمین کی اکثریت کے پاس حج کرنے کا اجازت نامہ نہیں تھا۔ سعودی سفارت خانہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ…

کوئٹہ میں پکنک پوائنٹ سے 10 افراد شناختی کارڈ دیکھنے کے بعد اغوا

فائل:فوٹو کوئٹہ: کوئٹہ میں پکنک پوائنٹ سے کسٹم اہل کار سمیت 10 افراد کو شناختی کارڈ دیکھنے کے بعد اغوا کرلیا گیا۔ اغوا کا یہ بڑا واقعہ کوئٹہ کے نواحی علاقے زرغون سے متصل سیاحتی مقام شعبان پر پیش آیا جہاں مسلح افراد کی بڑی تعداد نے پکنک…

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ کم نہ ہوسکا،شہریوں کا جینا محال

فائل:فوٹو پشاور: پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ کم نہ ہوسکا، شہری علاقوں میں15 سے18 جبکہ دیہی علاقوں میں 18 سے 22 گھنٹے تک کی لوڈشیڈنگ ہو رہی ہے۔جس سے شہری شدید ذہنی اذیت کاشکار ہیں ۔ بجلی کی طویل لوڈشیدنگ سے شہریوں کا…

وزارت مذہبی امور کی 35 پاکستانی حجاج کے انتقال کی تصدیق

فائل:فوٹو ریاض : وزارت مذہبی امور نے 35 پاکستانی حجاج کے انتقال کی تصدیق کر دی۔ڈی جی حج مشن عبدالوہاب سومرو کاکہناہے کہ عازمین کو بے یارومددگار چھوڑنے کے سوشل میڈیا پر الزامات بے بنیاد ہیں۔ ڈی جی حج مشن عبدالوہاب سومرو کے مطابق 18 جون سہہ…

سیلاب متاثرین کے ازالہ کیلئے بھرپور اقدامات کرنا ہوں گے،وزیر اعظم

فائل:فوٹو ٓاسلام آباد: وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہاہے کہ 2022ء کے سیلاب سے پاکستان کو اب تک 30ارب ڈالر کا نقصان ہوا ہے،سیلاب متاثرین کے ازالہ کیلئے بھرپور اقدامات کرنا ہوں گے۔ حکومت این ڈی ایم اے کو تمام ممکن وسائل فراہم کرے گی۔ اسلام…

بانی تحریک انصاف کے پولیٹیکل ایڈوائزر اغوا

فائل:فوٹو لاہور: بانی پی ٹی آئی عمران خان کے پولیٹیکل ایڈوائزر غلام شبیر کو اغوا کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق غلام شبیر کے اغوا کا مقدمہ تھانہ کاہنہ میں بیٹے بلال کی مدعیت میں درج کیا گیا، غلام شبیر شہباز گل کے بڑے بھائی بھی ہیں۔ ایف آئی…

سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، 100 انڈیکس 78 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس تاریخ میں پہلی بار 78 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیاجبکہ انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں بھی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ عید کی چھٹیوں کے بعد کاروباری ہفتے کے پہلے روز سٹاک ایکسچینج…

سینٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج ہوں گے

فائل:فوٹو اسلام آباد: سینٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج ہوں گے ۔ اجلاس میں بجٹ پر بحث کی جائے گی جبکہ اپوزیشن نے بھرپور احتجاج کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ عید الاضحیٰ کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام تقریباً 5 بجے طلب کیا…

خیبرپختونخوا میں بجلی کی لوڈشیڈنگ مسلہ جلد حل کریں گے، وزیر داخلہ وزیر اعلٰی میں رابطہ

فوٹو: فائل اسلام آباد "زمینی حقائق ڈاٹ کام" خیبرپختونخوا میں بجلی کی لوڈشیڈنگ مسلہ جلد حل کریں گے، وزیر داخلہ وزیر اعلٰی میں رابطہ میں محسن نقوی کی یقین دہانی، گرڈ اسٹیشنز کی سکیورٹی بڑھانے پر زور دیا. خیبرپختونخوا میں لوڈشیڈنگ کا بحران…

ٹی ٹی پی کا اہم سرغنہ عبدالمنان عرف حکیم اللہ افغانستان میں ہلاک

فائل:فوٹو کنڑ: کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا اہم سرغنہ عبدالمنان عرف حکیم اللہ افغانستان میں ہلاک ہوگیا۔ افغانستان کے صوبے کنڑ کے ضلع اسد آباد کے علاقے چاغا سرائے میں فائرنگ کے نتیجے میں عبد المنان عرف حکیم اللہ ہلاک ہوا۔…

پاک بحریہ کے جنگی جہاز کا سعودی عرب کی بندرگاہ کا دورہ

فائل:فوٹو راولپنڈی : پاک بحریہ کے پہلے ملجم کلاس جنگی جہاز پی این ایس بابر کا سعودی عرب کی بندرگاہ کا دورہ کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق رائل سعودی نیول فورسز کے اعلیٰ حکام اور پاکستانی سفارتی حکام نے جدہ آمد پر پاک بحریہ کے جہاز کا پر…

گوشت کو فریج کے بغیر بھی مہینوں تک محفوظ رکھنے کے طریقے

فوٹو : سوشل میڈیا اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) گوشت کو فریج کے بغیر بھی مہینوں تک محفوظ رکھنے کے طریقے موجود ہیں خاص کر یہ طریقہ ان لوگوں کیلئے ہے جن کے پاس عید الاضحیٰ میں قربانی کا گوشت ہے لیکن رکھنے کیلئے فریج یا ڈیپ فریزر نہیں ہے.…

لنڈی کوتل میں فائرنگ سے صحافی خلیل جبران جاں بحق

فائل:فوٹو لنڈی کوتل: خیبر کی تحصیل لنڈی کوتل کے علاقے مزرینہ میں فائرنگ سے خیبر ٹی وی کے صحافی خلیل جبران جاں بحق جبکہ ان کے ساتھی سجاد ایڈووکیٹ زخمی ہو گئے۔وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے صحافی خلیل جبران کے قتل کا نوٹس لیتے…

وفاق کی خیبر پختونخوا کے عوام کے ساتھ ظالمانہ پالیسیوں کا خاتمہ ہونا چاہیے،بیرسٹر سیف

فائل:فوٹو پشاور :مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ وفاق کی خیبر پختونخوا کے عوام کے ساتھ ظالمانہ پالیسیوں کا خاتمہ ہونا چاہیے جعلی فارم 47 حکومت عید کے 3 دن بھی لوڈشیڈنگ کا خاتمہ یقینی نہ بنا سکی۔ ایک بیان میں…

اسلام آباد اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور خیبر پختونخوا میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کے جھٹکے راولپنڈی، پشاور، شمالی وزیرستان، لوئر دیر، ہنگو اور گرد و نواح میں بھی محسوس کیے گئے۔ علاوہ ازیں چارسدہ، صوابی، پارا…