Browsing Category

ہٹ سٹوری

انتخابات بےضابطگیوں کی تحقیقات کا امریکی مطالبہ،اسحاق ڈار کا قرارداد لانے کا اعلان

فائل:فوٹو اسلام آباد: انتخابات بےضابطگیوں کی تحقیقات کا امریکی مطالبہ،اسحاق ڈار کا قرارداد لانے کا اعلان، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد کے جواب میں قرارداد لانے کا اعلان کردیا۔وزیرخارجہ نے کہا کہ ہم نے امریکی…

مخصوص نشستوں سے متعلق کیس، اگر عارف علوی کا ماضی کا ریکارڈ دیکھیں تو انتخابات نہ کراتے،چیف جسٹس

فائل:فوٹو  اسلام آباد: سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے کہ اگر عارف علوی کا ماضی کا ریکارڈ دیکھیں تو انتخابات نہ کراتے، صدر مملکت عارف علوی پی ٹی آئی کے ہو کر کیوں…

عدت نکاح کیس، بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی اپیلیں مسترد

فائل:فوٹو اسلام آباد: بانی تحریک انصاف اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عدت نکاح کیس میں سزا معطلی کی درخواست مسترد کردی گئی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ کی سزا معطلی پر فیصلہ سنایا۔ عدالت…

سینیٹر فیصل واوڈا نے سپریم کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگ لی

فائل:فوٹو اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا نے سپریم کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگ لی۔تحریری جواب میں کہا کہ اسلامی تعلیمات کی روشنی میں صدق دل سے غیر مشروط معافی مانگتا ہوں، سپریم کورٹ سے استدعا ہے کہ توہین عدالت میں جاری کردہ شوکاز نوٹس واپس…

بلوچستان میں دہشت گردی کے لیے اڈے بنانے کا منصوبہ ناکام ، کالعدم تنظیم کے 2 کمانڈرز گرفتار،اہم…

فوٹو:اسکرین گریب  کوئٹہ: بلوچستان میں دہشت گردی کے لیے اڈے بنانے کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 2 کمانڈرز کو گرفتار کرلیا گیا، جس میں کالعدم ٹی ٹی پی کی دفاعی شوریٰ کا کمانڈر بھی شامل ہے، جس نے اپنے بیان میں بی ایل اے اور…

اسلام آبادہائی کورٹ کا زرتاج گل کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آبادہائی کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی لیڈر زرتاج گل کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس طارق محمود جہانگیری نے زرتاج گل کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے اسسٹنٹ…

ہمیں متبادل توانائی کے ذرائع کی ترویج پر توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت ہے،وزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کاکہناہے کہ ہمیں متبادل توانائی کے ذرائع خصوصاً شمسی توانائی کی ترویج پر توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت پٹرولیم ڈویژن کے امور پر اہم اجلاس ہوا جس کے دوران…

عزم استحکام آپریشن سے آبادیوں کی نقل مکانی نہیں ہوگی اور مخصوص علاقے میں بھی نہیں ہو گا ،وزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف کاکہناہے کہ عزم استحکام آپریشن ماضی کی طرح بڑے آپریشن سے مختلف ہے اس آپریشن سے آبادیوں کی نقل مکانی نہیں ہوگی اور مخصوص علاقے میں بھی نہیں ہو گا ۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا…

عزم استحکام آپریشن کا مقصد دہشت گردوں کی پناہ گاہیں ختم کرنا ہے،خواجہ آصف

فائل:فوٹو  لاہور: وزیر دفاع خواجہ آصف  نے کہا ہے کہ ایپکس کمیٹی کی جانب سے عزم استحکام آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا جس میں تمام وزرائے اعلیٰ موخود تھےعزم استحکام آپریشن کی زیادہ تر کارروائیاں کے پی اور بلوچستان میں ہوں گی جس کا…

عدت نکاح کیس، بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو اسلام آباد: بانی پاکستان تحریک انصاف بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی عدت میں نکاح کیس میں سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا جو 27 جون کو دن 3 بجے سنایا جائے گا۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں بانی پی ٹی آئی…

سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ قانون واضح ہے کہ جو نکات اپیلوں میں اٹھائے گئے ہیں انہی تک محدود رہیں گے، ججز کا کام کسی فریق کا کیس…

اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کا ٹریبونل تبدیلی کا آڈر معطل کر دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کا ٹریبیونل تبدیلی کا دس جون کا آرڈر معطل کر دیا جس کے بعد جسٹس طارق محمود جہانگیری پر مشتمل ٹربیونل بحال ہوگیا۔ عدالت نے ٹربیونل تبدیلی کی درخواست دائر کرنے والے لیگی ایم این اے…

مخصوص نشستوں سے متعلق کیس ،جب آئین کے الفاظ واضح ہیں تو ہماری کیا مجال ہم تشریح کریں، چیف جسٹس

فائل:فوٹو  اسلام آباد: سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے کہ جب آئین کے الفاظ واضح ہیں تو ہماری کیا مجال ہم تشریح کریں۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فل کورٹ…

فوجی آپریشن کسی مسئلے کا حل نہیں، تحریک انصاف اور جے یوآئی میں اتفاق

فوٹو: سوشل میڈیا اسلام آباد: فوجی آپریشن کسی مسئلے کا حل نہیں، تحریک انصاف اور جے یوآئی میں اتفاق رائے، سیاسی کمیٹی بنانے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے، یہ فیصلہ انصاف کے رہنما اسد قیصر کی سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمٰن سے…

آزاد کشمیر میں ایف سی تعینات کرنے کی وفاقی حکومت نے منظوری دے دی

فوٹو: فائل اسلام آباد: آزاد کشمیر میں ایف سی تعینات کرنے کی وفاقی حکومت نے منظوری دے دی ہے ، وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے آزاد کشمیر میں ایف سی اہلکار تعینات کرنے کی منظوری دی۔ وزیرِ اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق نے وزارتِ داخلہ…

ٹی 20 ورلڈکپ سپر8، دلیر افغان ٹیم نے آسٹریلیا کو 21 رنز سے شکست دے دی

فوٹو: سوشل میڈیا کنگسٹن: ٹی 20 ورلڈکپ سپر8، دلیر افغان ٹیم نے آسٹریلیا کو 21 رنز سے شکست دے دی، کرکٹ ماہرین، میڈیا اور دنیا بھر کے سپورٹس اینکرز کو افغانوں نے زور بازو سے غلط ثابت کر دیا. گروپ ون میں شامل دونوں ٹیمیں کنگسٹن میں مدِمقابل…

چینی شہریوں کی سیکیورٹی میں ناکامی پر فوری کورکمانڈرز کانفرنس بلانے کا مطالبہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: قومی اسمبلی اجلاس میں اپوزیشن لیڈرعمر ایوب نے آرمی چیف سے چینی شہریوں کی سیکیورٹی میں ناکامی پر فوری کورکمانڈرز کانفرنس بلانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ آرمی چیف فوری کورکمانڈرز کانفرنس بلائیں جو صرف چینی شہریوں اور…

آئی ایم ایف نے پاکستان کے حالیہ بجٹ میں سخت معاشی فیصلوں کو خوش آئند قرار دے دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ نے پاکستان کے حالیہ بجٹ میں سخت معاشی فیصلوں کو خوش آئند قرار دے دیا ۔ آئی ایم ایف نے معیشت کی بہتری کے لیے ٹیکس کی چھوٹ محدود کرنے کو بھی سراہا ہے۔ پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے…

غزہ میں ریڈ کراس کے دفتر پر اسرائیلی بمباری ، 22 افراد شہید

فائل:فوٹو غزہ: اسرائیلی فورسز نہتے فلسطینیوں پر بربریت کاسلسلہ نہ رک سکا۔غزہ میں ریڈ کراس کے دفتر پر اسرائیلی بمباری میں کم سے کم 22 افراد شہید اور 45 زخمی ہو گئے، بمباری کا نشانہ بننے والی عمارت میں بڑی تعداد میں پناہ گزین مقیم ہیں۔ عرب…

قومی ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا

فائل:فوٹو وزیر اعظم محمد شہبازشریف نے قومی ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس آج طلب کرلیاجس میں پاکستان میں چینی باشندوں اور غیر ملکیوں کی سیکورٹی کے امور کا جائزہ لیا جائیگا ذرائع کے مطابق نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج…