Browsing Category

علاقائی

جس کے پیسے باہر پڑے ہوں وہ کبھی خارجہ پالیسی نہیں بتا سکتا

کمالیہ(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے نوازشریف نے لفافہ صحافت کی بنیاد رکھی، عدلیہ پر دباو ڈالا، وزیراعظم عمرا ن خان کا کہنا تھا کہ حکومت جانا تو معمولی چیز ہے اگر کرپشن کے خلاف میری جان بھی چلی جائے تو بھی ان چوروں کو نہیں چھوڑوں…

خاتون کو کتے کے پکڑنے اور لہولہان کرنے کی ویڈیو وائرل

کولمبیا(ویب ڈیسک) خاتون کو کتے کے پکڑنے اور لہولہان کرنے کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں کتا لفٹ میں خاتون کو قابو کئے ہوئے ہے. یہ واقعہ کولمبیا کا ہے جہاں 25 سالہ خاتون کے پالتو کتے نے پکڑا اور پھر اسے بھنبھوڑ کر شدید زخمی کر دیا جس کی سی…

مانسہرہ کی لیڈی کانسٹیبل کی ہلاکت،ایس پی عارف کو عہدہ سے ہٹا دیاگیا

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)مانسہرہ کی لیڈی کانسٹیبل کی ہلاکت،ایس پی عارف کو عہدہ سے ہٹا دیاگیا، ایس پی ٹریفک عارف شاہ کو عہدہ سے ہٹاکر پولیس لائنز رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔ اسلام آبادپولیس کی جواں سال لیڈی کانسٹیبل اقراء نذیر…

ہلال احمر اور این ڈی ایم اے کے مابین مفاہمتی یاد داشت پر دستخط

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)ہلال احمر پاکستان اور نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کے مابین”خدمت انسانیت“کے دائرہ کار کو وسعت دینے کے لئے باقاعدہ مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیئے گئے۔ اس حوالے سے تقریب این ڈی ایم اے ہیڈ آفس میں منعقد…

پاکستان میں کورونا کے حوالے سے عائد تمام پابندیاں ختم

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان میں کورونا کے حوالے سے عائد تمام پابندیاں ختم کردی گئیں، وفاقی حکومت نے باضابطہ اعلان کردیا۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اور وفاقی وزیر اسد عمر نے ملک میں تقریباً دو سال سے عائد کورونا…

حریم شاہ کا بلاول بھٹو کے دفاع میں ویڈیو پیغام، قرآن کے حوالے دیئے

فوٹو: فائل لاہور( ویب ڈیسک) سیاستدانوں کے ساتھ ویڈیوز بنا کر مشہور ہونے والی ٹک ٹاکرحریم شاہ کا بلاول بھٹو کے دفاع میں ویڈیو پیغام، قرآن کے حوالے دیئے،بلاول سے اظہار محبت بھی کیا۔ حریم شاہ نے سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو پیغام میں بلاول…

دنیا کی سب سے لمبی لموزین کار ، لمبائی100فٹ، گاڑی پر ہیلی پیڈ سوئمنگ پول

فوٹو: سوشل میڈیا واشنگٹن( ویب ڈیسک)دنیا کی سب سے لمبی لموزین کار ، لمبائی100فٹ، گاڑی پر ہیلی پیڈ سوئمنگ پول اور دیگر لگڑی ہوٹل والی تمام سہولیات میسر ہیں۔ اس لموزین کو 90 کی دہائی میں امریکی کار ڈیزائنر آربگ نے ڈیزائن کیا تھا، جس کو گنیز…

محکمہ لائیو اسٹاک خیبر پختونخواہ کی 5 روزہ تربیتی ورکشاپ

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم پاکستان کے زرعی ایمرجنسی پروگرام کے تحت محکمہ لائیو اسٹاک خیبر پختونخواہ کی جانب سے میٹ آپریشن اور فوڈ سیفٹی کے عنوان سے 5 روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ ویٹرنری ٹریننگ اکیڈمی یوواس میں منعقدہ…

غیر ملکی صحافی کی راولپنڈی میں فٹ پاتھ پر شیو کروانے کی ویڈیووائرل

فوٹو: اسکرین گریب راولپنڈی( ویب ڈیسک)غیر ملکی صحافی کی راولپنڈی میں فٹ پاتھ پر شیو کروانے کی ویڈیووائرل ہوئی ہے ، یومیک لین پاک آسٹریلیا سیریز کی کوریج کیلئے پاکستان آئے ہوئے ہیں۔ نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والے کرکٹ کے صحافی اور براڈکاسٹر…

صوبہ جنوبی پنجاب کیلئے قومی اسمبلی میں آئینی ترمیم لانے کااعلان

میلسی ( زمینی حقائق ڈاٹ کام )وزیراعظم کا صوبہ جنوبی پنجاب کیلئے قومی اسمبلی میں آئینی ترمیم لانے کااعلان ، کہتے ہیں دیکھتے ہیں پیپلز پارٹی حمایت کرے گی یا نہیں۔ میلسی کے جلسہ میں موجودہ صورتحال پر خطاب میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا…

اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد بری طرح ناکام ہوگی، شفقت محمود

لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)مولانا نے48کا کہا تھا 72گھنٹے گزر گئے، کدھر ہے تحریک عدم اعتماد؟فوادچوہدری کہتے ہیں کہ ان کے گلے سوکھ گئے یہ کہتے کہتے کہ اگلے 24 گھنٹوں میں تحریک عدم اعتماد آرہی ہے۔ لاہور میں وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کے…

ہائیکورٹ جرنلسٹس کابینہ اور صحافیوں کے اعزاز میں ظہرانہ

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)صوبہ ہزارہ تحریک کے مرکزی کوآرڈینیٹر پروفیسرحافظ سجاد قمر نےاسلام آباد ہائی کورٹ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی نو منتخب کابینہ ، ممبران اور صحافیوں کےاعزاز میں ظہرانے کا اہتمام کیا. اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے…

عمران خان نے پاکستان کو امریکہ کے چنگل سے آزاد کیا، چوہدری نثار علی

فوٹو: فائل اسلام آباد( ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن کے منحرف رہنما اور سابق وزیر داخلہ چوہدری نے کہا ہے عمران خان نے پاکستان کو امریکہ کے چنگل سے آزاد کیا، چوہدری نثار علی نے کہا کہ یہی حقیقت ہے۔ سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی کا کہنا ہے کہ…

ایف بی آرکی کارکردگی کی وجہ سے پٹرول،ڈیزل اوربجلی پرسبسڈی دی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے ایف بی آرکی کارکردگی کی وجہ سے پٹرول،ڈیزل اوربجلی پرسبسڈی دی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹر پر بیان میں کہا کہ ایف بی آرکی کارکردگی کی وجہ سے حکومت اس قابل ہوئی ہے کہ ہم پٹرول،ڈیزل…

استاد کا مثبت رویہ بچے کا کردار اور مستقبل سنوارتاہے، راجہ اصغر

راولپنڈی ( ویب ڈیسک) ہولی ہیلپ ویلفیئر آرگنائزیشن کے صدر راجہ محمد اصغر خان نے کہاہے کہ بچے ہمارا مستقبل ہیں،استاد کا مثبت رویہ بچے کا کردار اور مستقبل سنوارتاہے، راجہ اصغر نے کہا یہی بچے ہیں جنہوں نے ملک کو آگے لے کر جانا ہے۔ تفصیلات کے…

سعودی یوم تاسیس کے حوالے سے تحریک دفاع حرمین شریفین کا اجلاس

اسلام آباد(پریس ریلیز) تحریک دفاع حرمین شریفین کے رہنماؤں نے خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز ،ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز اور سعودی عوام کو ان کے یوم تاسیس پر مبارک باد دی ہے. سعودی عرب کے یوم تاسیس کے حوالے سے…

نجم سیٹھی پر وزیراعظم ہرجانہ کیس میں 15ہزار روپے جرمانہ عائد

فوٹو: فائل اسلام آباد( ویب ڈیسک)سابق نگران وزیراعلیٰ پنجاب و ٹی وی اینکر نجم سیٹھی پر وزیراعظم ہرجانہ کیس میں 15ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیاگیا۔ یہ جرمانہ وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے نجی زندگی سے متعلق غلط بیانی پر صحافی نجم سیٹھی کے…

فاتح ہندوستان ظہیرالدین بابر کی539یوم ولادت کی شہر شہر تقریبات

وقار فانی مغل اسلام آباد :مغلیہ سلطنت کے بانی، ہفت زبان شاعر مرزا محمد ظہیر الدین بابر کی 539 ویں سالگرہ کی تقریبات 14 فروری کو ملک بھر کے علاوہ دنیا کے دیگر ممالک میں بھی تزک و احتشام سے منعقد کی گئیں.مغل تنظیموں اور مغلیہ گروپوں کے زیر…

مسلم لیگ ن کا سعودی دارالحکومت میں تنظیم سازی اجلاس

ریاض(شاہ جہاں شیرازی)سعودی عرب میں مسلم لیگ ن کے صدر مراز الطاف کی ہدایت پر سعودی دارالحکومت ریاض میں مسلم لیگ ن کی تنظیم سازی کے سلسلہ میں اجلاس ہوا. اجلاس میں تنظیم سازی کے تیسرے مرحلے کا انعقاد کیا گیا جس میں صدر ریاض ریجن خالد اکرم…