Browsing Category

کالم

بہترین ”تنظیم سازی“ پارٹ ٹو

شمشاد مانگٹ بحیثیت پوری قوم ہم جانتے ہیں کہ ہمارے بنیادی اصول یعنی ایمان ، تنظیم اور اتحاد اس وقت بہت کمزور دکھائی دیتے ہیں ، ہر شعبہ زندگی میں ایمان کی کمزور ترین پوزیشن ہے اور اتحاد تو ویسے ہی ہمارا پارہ پارہ ہوئے مدت بیت چکی ہے وگرنہ

تنظیم سازی بدنام ہوگئی

شمشادمانگٹ وقت نے سب کچھ بدل کر رکھ دیا ہے،ماضی میں تنظیم سازی کا عمل بہت ہی عمدہ اور صف بندی سمجھا جاتا تھا لیکن طلال چوہدری نے اس کے معنی بدل کر رکھی دیئے ہیں . یقینی طور پر جماعت اسلامی ،جمعیت علماءاسلام سمیت دیگر مذہبی اور سیاسی

موروثی سیاست والا جھانسہ اور اٹھارہ خاندانوں والی بھپتی

فرنود عالم اس ملک کے سیاسی حلقوں میں ایک بڑا حلقہ وہ ہے، جو جنرل ایوب خان سے آج کی تاریخ تک ایک روایتی تسلسل میں چلا آ رہا ہے۔ یہ وہی طبقہ ہے، جو زیارت ریزیڈینسی میں قائد اعظم محمد علی جناح کی سانسیں گننے پر مامور تھا۔ اور آج یہی

مثبت سوچ

غوثیہ پرویز خان مثبت سوچ ایک ذہنی رویہ ہے جسکی وجہ سے آپ اچھے اورسازگار نتائج کی توقع کرتے ہیں۔ دوسرے لفظوں میں مثبت سوچ وہ سوچ پیدا کرنے کا عمل ہے جو توانائی کو حقیقت میں تبدیل کرتی ہے۔ آج کے دور میں بہت سے لوگوں کی سوچ مثبت

سقوطِ کشمیر اور گلگت بلتستان

حامد میر شور شرابہ بڑھتا جا رہا ہے۔ اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس کے بعد یہ شور شرابہ مار دھاڑ میں تبدیل ہونے کا خدشہ ہے کیونکہ اے پی سی کے فوراً بعد مولانا فضل الرحمٰن کو نیب نے یکم اکتوبر کو طلب کر لیا ہے۔ نیب کی طرف سے مولانا

جھوٹ پہ جھوٹ

شمشاد مانگٹ پاکستان میں آل پارٹیز کانفرنس اور پریس کانفرنس کسی بھی وقت ہو سکتی ہیں اور یہ حقیقت ہے کہ دونوں میں سچ خال خال ہی ہوتا ہے ۔ آل پارٹیز کانفرنس میں ہر پارٹی کا ایجنڈا اپنا اپنا ہوتا ہے اور پریس کانفرنس میں موقف اپنا اپنا

آخر قصور کس کا؟؟

غوثیہ پرویز خان آج کل ہمارے ملک میں جنسی زیادتی کے واقعات میں تیزی سے اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ اس کا شکار تو کبھی بالغ افراد، کبھی عورتیں تو کبھی خواجہ سرا یا پھر معصوم بچے بچیاں ہورہی ہیں ۔ یہاں یہ سوال اٹھتا ہے کہ آخر قصور کس

سمارٹ نانی

شمشاد مانگٹ میاں نواز شریف کی آل پارٹیز کانفرنس سے تقریر کے بعد جس طرح مسلم لیگ (ن)کے راہنماؤں اور کارکنوں نے دادوتحسین کے ڈونگرے برسائے ہیں اس سے لگتا ہے کہ میاں نواز شریف نے اگر خود کو برا بھلا بھی کہہ دیا تو مسلم لیگی اس پر بھی

کالج میں ریپ ہوا تو لڑکی کا قصور ہوگا؟

یاسر پیرزادہ ’’ہر گائے دودھ دیتی ہے، گائے ایک جانور ہے لہٰذا ہر جانور دودھ دیتا ہے‘‘۔ یہ ہمارا بحث کرنے کا عمومی انداز ہے۔ اِس قسم کی گفتگو کو اپنے تئیں ہم ’’مدلل‘‘ سمجھتے ہیں۔ موٹروے پر خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے واقعے کے بعد

مولانا فضل الرحمان کی تنہائی

خورشید ندیم آج اگر سیاست کا بھرم کسی حد تک قائم ہے تو وہ مولانا فضل الرحمان کے دم سے۔ وہ صفِ اوّل کے واحد سیاست دان ہیں‘ جن کی زبان میں لکنت ہے نہ لہجے میں کوئی تردد۔ جو قدرتِ اظہار ہی نہیں، جرأتِ اظہار بھی رکھتے ہیں۔ جن کے الفاظ نپے

مردانگی کا زوال

کشور ناہید بہت ہی مختصر مگر دل دہلانے والی خبریں ہیں، ’’ڈاکٹر ماہا نے خودکشی کرلی، کراچی میں۔ تربت میں ڈاکٹر شاہینہ شاہین کو گولی ماردی گئی، شیخوپورہ میں تین سالہ بچی ادھیڑ کے کوڑے میں پھینک دی، مولوی صاحب نے بارہ سالہ لڑکے کے ساتھ

نئے مشرق وسطیٰ کی خبر۔۔امریکہ سے

وقار فانی مغل دنیا میں امن لانے کے لئے امریکہ بہادر نے خبر دی ہے کہ متحدہ عرب امارات کے بعد اب بحرین نے بھی اسرائیل کو تسلیم کر لیا ہے اور وائٹ ہاؤس میں تاریخی معاہدے پر دستخط بھی ہو چکے۔واضح رہے کہ یہ دونوں خلیجی ممالک سعودی عرب کے

روکھی روٹی کا سواد

عرفان حیدر کل پھر گھر پر سبزی پکی تھی اور میرا دل برگر کھانے کو تھا، گھر سے نکلا مکڈونلڈ پر لمبی لائن میں میں کھڑا اپنی باری کا انتظار کر رہا تھا کہ اچانک پاس والی دیوار کے سائے میں ایک شخص آبیٹھا جو غالباً مزدور تھا اور ایک رومال سے

ابتدائی طبّی امداد۔۔۔زندگی کی ضمانت

خالد بن مجید پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ”فرسٹ ایڈ“کا دن منایا جا رہا ہے۔ پہلی باریہ دن 2000ء میں انٹرنیشنل فیڈریشن آف ریڈ کراس، ریڈ کریسنٹ سوسائٹیز نے منایا اور آج تک ہر سال پوری دنیا میں باقاعدگی سے منایا جاتا ہے۔ اس موقع پر لوگوں

خواتین صحافیوں کے خلاف توہین آمیز مہم

ماریہ میمن پاکستان میں خواتین صحافیوں نے سوشل میڈیا پر ہراساں کیے جانے کے واقعات کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ سلسلہ اب واضح طور پر شائستگی کی ہر حد اور تمام اخلاقی اصولوں کو پار کرتا جا رہا ہے۔ خواتین صحافیوں کی جانب سے جاری

میں بلوچستان میں پنجابی مزدوروں کے اغوا پر کیوں نہیں بولا؟

فرنود عالم نہیں، ایسا بھی نہیں کہ ہم نے پنجابی مزدوروں پر کبھی بولا ہی نہ ہو۔ ہم نے بولا، مگر مذمت نہیں کی۔ ہم نے مسلح اور غیر مسلح بلوچ تحریکوں کے ہمدردوں سے یہ توقع باندھی کہ وہ یہ بات کہہ کر اپنے بڑوں پر اخلاقی دباو ڈالیں گے۔ فاقہ

حضرت مولانا مفتی محمد حسین چشتی رحمتہ اللہ علیہ

قمر زمان تنولی حضرت مولانا مفتی محمد حسین چشتی ۰۱۹۱ ٰ کو دریائے سرن کے کنارے گاؤں جونیاں ضلع ایبٹ آبادمیں ایک زمیندار گھرانے کے فرد سمندرخان کے گھر پیدا ہوئے۔ حصول علم : آپ نے ابتدائی ناظرہ قرآن پاک مقامی علما ئے کرام سے پڑھا اور پرائمری

اوڑھ لے ہر مسلمان بیٹی حجاب

شبانہ ایاز حجاب محض برقعہ یا چادر کا نام نہیں ، اور یہ محض عورت سے منسوب نہیں بلکہ یہ ایک مکمل نظام اخلاق اور نظام عفت و عصمت ہے جو کہ مردوں کو بھی اتنا ہی محفو ظ رکھتا ہے جتنا عورت کو۔ حجاب کے تقاضے مردوں کے لئے بھی ہیں اور عورتوں کے

سعودی عرب، پاکستان مسلم اتحاد کیلئے مل کر کام کریں

ڈاکٹر علی عواض عسیری/سابق سعودی سفیر سعودی عرب کے ساتھ اپنے تعلقات سے متعلق ذرائع ابلاغ میں ہونے والی قیاس آرائیوں کو پاکستانی قیادت نے انتہائی سلیقے سے دو ٹوک انداز میں مسترد کیا ہے۔اس ضمن میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی اپنے متنازع

پاکستان کی صحافی خواتین تقسیم کا شکار کیسے ہوئیں؟

عالیہ شاہ پاکستان میں خواتین صحافیوں کی جانب سے ہراسانی کے حوالے سے بیان کے بعد اب صحافی خواتین کے درمیان موجود تقسیم بھی واضح ہو گئی ہے۔ اختلافات کی وجہ سے اس مسئلے کے حل سے متعلق شاید ایک اہم موقع کھو دیا گیا۔ صحافت کبھی عبادت ہوا