عید کا تحفہ ، پٹرول پھر 4روپے26پیسے مہنگا کر دیاگیا
اسلام آباد(زمینی حقائق)وفاقی حکومت نے عید سے پہلے ایک بار پھر عوام پیٹرول بم گرا دیا۔
پیٹرول 4روپے 26پیسے ، ہائی سپیڈ ڈیزل 4روپے 50 پیسے، مٹی کا تیل 1روپے 69پیسے، لائٹ ڈیزل 1روپے 68 پیسے مہنگا کردیا۔
وزارت خزانہ کی جانب رات گئے جاری!-->!-->!-->!-->!-->…