بنگلہ دیش نے ویسٹ انڈیز کو 7وکٹوں سے ہرا دیا
اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک) بنگلادیش نے ورلڈکپ کے 23 ویں میچ میں ویسٹ انڈیز کو 7 وکٹوں سے با آسانی شکست دے دی۔
ٹاوٴنٹن میں کھیلے گئے میچ میں بنگلادیش نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
اننگز کے آغاز پر ویسٹ انڈیز کے جارحانہ بلے باز!-->!-->!-->!-->!-->…