سلینا گومز لوگوں کو ٹرمپ کی امیگریشن پالیسی کی وجہ سے دربدر ہوتا دیکھ کر رو پڑیں

فائل:فوٹو نیویارک:معروف گلوکارہ اور اداکارہ سلینا گومز نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی امیگریشن پالیسی پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی ہے۔ سلینا نے انسٹاگرام اسٹوری میں جذباتی…

وزارتِ مذہبی امور نے حتمی حج پیکج کا اعلان کردیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزارتِ مذہبی امور نے حتمی حج پیکج کا اعلان کردیا۔۔ترجمان کا کہنا ہے کہ نئی درخواستوں کی وصولی پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر 30 جنوری تک ہوگی۔ وزارتِ مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق لانگ حج پیکج کی حتمی قیمت 10 لاکھ…

اسٹار فٹبالر نیمار جونیئر کا سعودی پرو لیگ ٹیم الہلال سے معاہدہ ختم

فائل:فوٹو ریاض:برازیل کے اسٹار فٹبالر نیمار جونیئر کا سعودی پرو لیگ ٹیم الہلال سے معاہدہ باہمی رضامندی سے ختم ہو گیا۔ نیمار کا اگست 2023ء میں 90 ملین یورو میں الہلال کلب سے معاہدہ ہوا تھا۔ اسٹار فٹبالر نیمار جونیئر کا الہلال کلب سے 2 سال…

سات دن کے اندر جوڈیشل کمیشن بن جاتا تو مذاکرات آگے بڑھتے، بیرسٹر گوہر

فائل:فوٹو راولپنڈی: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہمارا مطالبہ تھا سات دن کے اندر جوڈیشل کمیشن کا اعلان کیا جائے، جوڈیشل کمیشن بن جاتا تو مذاکرات آگے بڑھتے خیبرپختونخوا میں نیا صدر علی امین گنڈاپور کی مرضی سے تعینات…

سینیٹ نے بھی پیکا ایکٹ منظور کرلیا، اپوزیشن اور میڈیا تنظیموں کی سخت تنقید نظر انداز

فائل:فوٹو اسلام آباد:قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ نے بھی اپوزیشن اور میڈیا تنظیموں کی سخت تنقید کو نظر انداز کرتے ہوئے پیکا ایکٹ کی منظوری دے دی۔جبکہ ڈیجیٹل نیشنل پاکستان بل 2025ء بھی کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا۔ سینیٹ کا اجلاس ڈپٹی چیئرمین…

پی ٹی آئی ارکان آج طلب کئے گئے اجلاس میں نہیں آئے، سپیکر نے میٹنگ ملتوی کر دی

فوٹو : فائل اسلام آباد: حکومت اور اپوزیشن کے مزاکرات کا مستقبل کیا ہوگا ابھی کچھ نہیں کہا جا سکتا، پی ٹی آئی ارکان آج طلب کئے گئے اجلاس میں نہیں آئے، سپیکر نے میٹنگ ملتوی کر دی، تاہم اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کمیٹی کو برقرار رکھنے…

آئینی بینچ نے جسٹس منصور علی شاہ کے 13 اور 16 جنوری کے آرڈرز واپس لے لیے

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے جسٹس منصور علی شاہ کے 13 اور 16 جنوری کے آرڈرز واپس لے لیے۔جسٹس جمال مندوخیل نے کہا کہ عدلیہ کی آزادی کی فکر صرف چند کو نہیں سب کو ہے۔ جو کام کریں وہ تو ڈھنگ سے کریں۔ آئینی بینچ نے نذر…

وہ ملاقات سے گریزاں ہیں تو ہم کمیٹی تحلیل کرنے پرغور کریں گے، عرفان صدیقی

فائل:فوٹو اسلام آباد:حکومت نے تحریک انصاف سے مذاکرات کے لیے تشکیل کردہ اپنی کمیٹی تحلیل کرنے کا عندیہ دے دیا۔سینیٹرعرفان صدیقی نے مزید کہاکہ کمیٹی میں 7 جماعتیں ہیں ان کو ہم قید کر کے نہیں رکھ سکتے، اگر وہ ملاقات سے گریزاں ہیں تو ہم کمیٹی…

یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی کی فی کلو قیمت میں اضافہ کردیاگیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے چینی 5 روپے فی کلومہنگی کردی۔ یوٹیلیٹی اسٹورز کے ذرائع کا کہنا ہے کہ یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی کی قیمت 140 سے بڑھا کر 145روپے فی کلو مقرر کردی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق اوپن مارکیٹ میں قیمتیں…

وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم محمدشہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کیا تھا۔ ذرائع کاکہناہے کہ وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس…