انٹرا پارٹی الیکشن کیس، بیرسٹر گوہر نے دلائل کیلئے مزید وقت مانگ لیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: انٹرا پارٹی الیکشن کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے دلائل کیلئے مزید وقت مانگ لیا۔ الیکشن کمیشن میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی بنچ نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی…

پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم معدنیات کے شعبے میں سرمایہ کاری میں اضافے کا باعث بنے گا،شہباز شریف

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم معدنیات کے شعبے میں سرمایہ کاری میں اضافے کا باعث بنے گا، فورم کے انعقاد سے سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ ہوگاپاکستان معدنی وسائل کے استعمال سے آئی…

پنجاب حکومت نے سانحہ 9 مئی سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروا دی

فوٹو:فائل اسلام آباد:پنجاب حکومت نے 9 مئی سانحے سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروا دی،سپریم کورٹ میں جمع کروائی گئی سانحہ 9 مئی سے متعلق رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 9 مئی محض احتجاج یا ریلی نہیں بلکہ ایک ادارے پر حملہ تھا۔ 9 مئی پر پنجاب…

سپریم کورٹ کا 9 مئی کیسز میں ٹرائل کورٹ کو 4 ماہ میں فیصلہ کرنے کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ نے 9 مئی کیسز میں ٹرائل کورٹ کو 4 ماہ میں فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے 9 مئی ملزمان کی ضمانت منسوخی کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے سماعت کے بعد…

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے سیکریٹری جنرل ای سی او کی ملاقات ، علاقائی اقتصادی تعاون بڑھانے پر گفتگو

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب سے اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر اسد مجید خان نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں دونوں رہنماوٴں نے علاقائی اقتصادی تعاون بڑھانے سے متعلق بات چیت کی۔اس موقع پر ای…

امریکی یونیورسٹیوں میں پاکستانیوں سمیت درجنوں طلبہ کے ویزے اچانک منسوخ

فائل:فوٹو واشنگٹن: بین الاقوامی طلبہ کیلئے امریکا کی یونیورسٹیوں میں تعلیم حاصل کرنا مشکل ہو گیا، امریکی یونیورسٹیوں میں پاکستانیوں سمیت درجنوں بین الاقوامی طلبہ کے ویزے اچانک منسوخ کر دیئے گئے۔ ویزا منسوخی بغیر پیشگی اطلاع اور قانونی…

امریکی صدر کے آگے سر تسلیم خم نہیں کریں گے ،چین

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکا اور چین کے درمیان تجارتی جنگ میں شدت کا خدشہ پیدا ہو گیا، چین نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مزید ٹیرف کی دھمکی پر سخت ردعمل دیا ہے۔ امریکا میں چینی سفیر نے کہا ہے کہ چین امریکی صدر کے آگے سر تسلیم خم نہیں کرے گا،…

Официальный Сайт Пин-ап Казахстан

Пин Ап Казино а Казахстане Официальный Сайт Онлайн Казино Pin Up CasinoContentPin-up Бонус При Регистрации На Первый депозитPin-up Казахстан: Увлекательный Игровой ОпытМожно Ли Играть В Казино Пинап С Мобильного Устройства Без Установки…

جیل میں بہتر سہولیات کے لئے بشریٰ بی بی کی درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے جیل میں بہتر سہولیات فراہمی کی بشریٰ بی بی کی درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس انعام امین منہاس نے رجسٹرار ہائیکورٹ اعتراض کے ساتھ سماعت کی، بشریٰ بی…

پائیدار معاشی استحکام کے لیے معدنی وسائل سے بھرپور استفادہ کرنا ہوگا، اسحاق ڈار

فائل:فوٹو اسلام آباد:نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان اقتصادی ترقی کے نئے دور میں داخل ہو رہا ہے، پائیدار معاشی استحکام کے لیے معدنی وسائل سے بھرپور استفادہ کرنا ہوگا۔ اسلام آباد میں پاکستان منرلز انویسٹمنٹ…